پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک ہفتے بعد کمی

8 مہینے پہلے
A A
Gold prices decline in global and local markets after a week
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سات روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی آگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7ڈالر کی کمی سے 5ہزار 178ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 700روپے کی کمی سے 5لاکھ 40ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام سونے کی قیمت 600روپے گھٹ کر 4لاکھ 63ہزار 444روپے کی سطح پر آگئی۔
ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 350 روپے کی کمی سے 9ہزار 204 روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 301روپے کی کمی سے 7ہزار 890روپے کی سطح پر آگئی۔

موضوعات : #goldratessilver
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gold price remains unchanged; silver becomes dearer by Rs 59 per tola.
پاکستان

سونے کی قیمت برقرار، چاندی فی تولہ 59 روپے مہنگی ہوگئی

19 اکتوبر , 2026
Increase in the price of gold and silver
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

5 اکتوبر , 2026
Gold and silver prices rise again
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

30 ستمبر , 2026
Gold and silver prices fall
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026
Big drop in gold and silver prices
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

24 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.
تازہ ترین

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shahbaz Sharif visits the house of Lieutenant Colonel Prince Gul Faraz Shaheed in Mansehra

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مانسہرہ میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر آمد

یہ بھی پڑھیں

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔