جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جرمنی پاکستانی طلبہ کی تعداد بڑھانے کیلئے تیار

8 مہینے پہلے
A A
جرمنی پاکستانی طلبہ کی تعداد بڑھانے کیلئے تیار
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)پاکستان اور جرمنی کے درمیان نوجوانوں کی تعلیم، ہنرمندی اور پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے، جس کے تحت جرمنی میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان سے وزیراعظم آفس میں پاکستان میں تعینات جرمن سفیر اینکا لیپل نے ملاقات کی، جس میں نوجوانوں کے مستقبل سے متعلق مختلف منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں تعلیمی مواقع، فنی تربیت اور مہارتوں کی ترقی کے شعبوں میں دوطرفہ شراکت داری کو وسعت دینے پر زور دیا گیا۔اس موقع پر جرمن سفیر نے بتایا کہ جرمنی پاکستانی طلبہ کے لیے تعلیمی دروازے مزید کھولنا چاہتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس وقت جرمنی میں تقریباً 6 ہزار پاکستانی طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، تاہم جرمن حکومت کا ہدف ہے کہ آنے والے برسوں میں یہ تعداد بڑھا کر 10 ہزار تک پہنچائی جائے۔
اینکا لیپل نے واضح کیا کہ جرمنی پاکستان کے ساتھ اکیڈمک ایکسچینج، فنی تعلیم اور ووکیشنل ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون کو خاص طور پر فروغ دینا چاہتا ہے، تاکہ نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتیں فراہم کی جا سکیں اور انہیں بین الاقوامی روزگار کے بہتر مواقع میسر آئیں۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت جاری گرین یوتھ موومنٹ پر بھی بات چیت کی گئی، جس کا مقصد نوجوانوں کو ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے تیار کرنا ہے۔
جرمن سفیر نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور روزگار سے متعلق اقدامات پر وزیراعظم یوتھ پروگرام کی کارکردگی کو سراہا۔ ملاقات کے اختتام پر دونوں جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ تعلیم، ہنرمندی، فنی تربیت اور یوتھ ایکسچینج پروگرامز میں تعاون کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔

موضوعات : educationgermanyStudy
ShareSend

متعلقہ خبریں

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم
تازہ ترین

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026
Decision taken to hold mega sports events in all schools across Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے تمام اسکولوں میں میگا اسپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ

26 اگست , 2026
HEC announces scholarships for the world's top 200 universities.
تازہ ترین

ایچ ای سی کا دنیا کی ٹاپ 200 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان

11 اگست , 2026
Private schools demand resumption of academic activities from August 3.
تازہ ترین

نجی اسکولوں کا 3 اگست سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا مطالبہ

30 جولائی , 2026
امریکا نے جرمنی کو ٹوماہاک میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی
تازہ ترین

امریکا نے جرمنی کو ٹوماہاک میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی

9 جولائی , 2026
Operations against Afghans involved in illegal activities in Turkey and Germany
تازہ ترین

ترکیہ اور جرمنی میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افغانیوں کے خلاف آپریشن

23 جون , 2026
اگلی خبر
لاہور میں بارش کے پانی کوزیر زمین محفوظ کرنے کامنصوبہ جلد مکمل ہونے کا امکان

لاہور میں بارش کے پانی کوزیر زمین محفوظ کرنے کامنصوبہ جلد مکمل ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔