بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ امن منصوبہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کی جانب اہم قدم ہے: وزیراعظم

10 مہینے پہلے
A A
غزہ امن منصوبہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کی جانب اہم قدم ہے: وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

شرم الشیخ(پاک ترک نیوز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمدللہ، آج صبح شرم الشیخ میں تاریخی غزہ امن منصوبے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچا ہوں، جو کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مصری صدر السیسی اور امریکی صدر ٹرمپ جو اس امن سربراہی اجلاس کے شریک میزبان ہیں، کا مشکور ہوں، صدر ٹرمپ کی شاندار قیادت اور غیر متزلزل عزم کے بغیر ہم یہ تاریخی لمحہ نہ دیکھ پاتے۔
وزیراعظم نے لکھا کہ صدر ٹرمپ کی خصوصی توجہ اور جستجو کی بدولت ہی غزہ میں جاری قتل و غارت کو روکنا ممکن ہوا، آج کی تقریب نسل کشی کے ایک باب کے اختتام کی نشان دہی کرتی ہے، عالمی برادری کو یقینی بنانا چاہئے کہ کہیں بھی ایسا دوبارہ نہ ہو۔
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ بہادر فلسطینی عوام 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے ساتھ ایک آزاد فلسطین میں رہنے کا پورا حق رکھتے ہیں۔
یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف شرم الشیخ میں 20 ملکی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں جس کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت اسرائیل میں ہیں جہاں اسرائیلی حکومت نے انہیں اسرائیل کا سب سے اہم ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
دوسری طرف حماس نے امن معاہدے کے تحت اسرائیل کے تمام 20 یرغمالی رہا کر دیے ہیں جبکہ اسرائیل نے بھی 1700 کے قریب فلسطینی قیدیوں کو غزہ روانہ کر دیا ہے۔
پاکستان ٹیلی ویژن وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی شرم الشیخ مصر میں منعقدہ امن سربراہی اجلاس میں وزیرِ اعظم کی شرکت براہ راست نشر کرے گا۔

موضوعات : ceasefiredonaldtrumpprimeminstershahbazsharifsharamulsheikhtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Equipping the youth with modern technology and artificial intelligence is the need of the hour Prime Minister.
تازہ ترین

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی ،مصنوعی ذہانت سے آراستہ کرنا وقت کی ضرورت ہے ،وزیراعظم

29 جولائی , 2026
ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی

28 جولائی , 2026
Approval of proposed amendments to the Pakistan Oil Refining Policy 2023
اہم ترین 2

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری

28 جولائی , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected
تازہ ترین

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026
US President Donald Trump confirms talks with Iran.
تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے بات چیت کی تصدیق

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اہم سنگ میل عبو ر کرلیا

بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اہم سنگ میل عبو ر کرلیا

یہ بھی پڑھیں

Operations in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan 32 terrorists killed.

خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں آپریشن ،32دہشت گرد ہلاک

29 جولائی , 2026
Pakistan, Kuwait hold delegation-level talks in Islamabad

اسلام آباد میں پاکستان اور کویت کے وفود کی سطح پر مذاکرات

29 جولائی , 2026
Bilawal vs Maryam, political tension increases over Kashmir election

بلاول بمقابلہ مریم، کشمیر الیکشن پر سیاسی کشیدگی بڑھ گئی

29 جولائی , 2026
British boxer Bilal Faraz still awaiting British passport despite winning titles.

برطانوی باکسر بلال فراز اعزازات جیتنے کے باوجود برطانوی پاسپورٹ کا منتظر

29 جولائی , 2026
The popularity of Huawei smartphones remains intact.

ہواوے کے اسمارٹ فونز کی مقبولیت اب بھی برقرار

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔