منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترک لیرا کی قدر میں مزید کمی کا امکان

3 مہینے پہلے
A A
Further depreciation of the Turkish lira is likely
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) امریکی سرمایہ کاری بینک گولڈمین سیکس نے پیش گوئی کی ہے کہ ترکیہ کی حکومت مہنگائی پر قابو پانے کے بجائے بیرونی مالیاتی توازن کو ترجیح دیتے ہوئے ترک لیرا کی قدر میں نسبتاً تیز کمی کی اجازت دے سکتی ہے۔

بینک کے ماہرین اقتصادیات کلیمنس گرافے اور باسک ایڈزگل کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امکان ہے کہ ترک لیرا امریکی ڈالر کے مقابلے میں سالانہ بنیاد پر 20 فیصد سے زائد، یعنی تقریباً 25 فیصد کی رفتار سے کمزور ہو سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگرچہ لیرا کی قدر میں تیزی سے کمی مہنگائی میں کمی کے عمل کو سست کر سکتی ہے، تاہم ترکیہ کے لیے بیرونی ادائیگیوں کے توازن اور برآمدات کو سہارا دینا اس وقت زیادہ اہم ترجیح بن چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 6ماہ کے دوران 1.1ملین سے زائد پروازوں کا ترکیہ کی فضائی حدود کا استعمال

گولڈمین سیکس کا کہنا ہے کہ اگر حکومت لیرا کو مزید کمزور ہونے دیتی ہے تو اس سے ترک برآمدات کو عالمی منڈی میں مسابقت حاصل ہو سکتی ہے، تاہم درآمدی اشیا مہنگی ہونے کے باعث مہنگائی پر دباؤ برقرار رہنے کا خدشہ بھی موجود ہے۔

موضوعات : #turkeydollarlira
ShareSend

متعلقہ خبریں

China’s major move to challenge the global dominance of the dollar; campaign to establish the yuan as a global currency intensifies.
تازہ ترین

ڈالر کی عالمی حکمرانی کو چیلنج کرنے کے لیے چین کا بڑا قدم، یوآن کو عالمی کرنسی بنانے کی مہم تیز

17 اکتوبر , 2026
The Canadian Prime Minister will visit Türkiye this month.
تازہ ترین

کینیڈین وزیراعظم رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے

9 اکتوبر , 2026
Defense agreements worth over $500 million between Türkiye and Azerbaijan
تازہ ترین

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے

1 اکتوبر , 2026
Major blow to Apple US court orders $5.7 billion in damages.
تازہ ترین

ایپل کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت کا پانچ ارب ستر کروڑ ڈالر ہرجانے کا حکم

28 ستمبر , 2026
Foreign exchange reserves have reached a record high of $21.4 billion; Prime Minister expresses gratitude.
تازہ ترین

زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

18 ستمبر , 2026
For the first time in history, the country's dollar reserves have exceeded $26 billion.
تازہ ترین

تاریخ میں پہلی بار ملکی ڈالر ذخائر 26 ارب سے تجاوز کر گئے

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Decision-making process accelerated alongside an automated accountability system under the PM Office system.

پی ایم آفس سسٹم کے تحت خود کار احتسابی نظام کے ساتھ فیصلہ سازی کا عمل تیز

یہ بھی پڑھیں

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔