پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چار کھلاڑیوں کو لیگز کرکٹ کھیلنے کیلئے اجازت مل گئی

2 مہینے پہلے
A A
Four players allowed to play league cricket
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چار کھلاڑیوں کو لیگز کرکٹ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیئے ۔
اسپنرز سفیان مقیم، محمد نواز، اسامہ میر کو انگلینڈ کی وائٹلٹی ٹی 20 بلاسٹ 2026 میں شامل ہونے کی اجازت دی گئی ۔سفیان مقیم 22 مئی سے 7 جون تک لیگ کرکٹ کھیلیں گے جبکہ نواز اور اسامہ میر جولائی کے آخر تک ٹی 20 کرکٹ کھیلیں گے۔
محمد عباس کو کاؤنٹی سیزن کے مختلف مراحل میں ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے کے لیے این او سی جاری کیے گئے ۔
فاسٹ بولر اپریل، مئی، جون اور اگست سے ستمبر کے آخر تک ریڈ بال کرکٹ کھیلیں گے۔لیگ اسپنر اسامہ میر اس سے قبل 2023 کے ایڈیشن میں ووسٹر شائر کی نمائندگی کرچکے ہیں اور انہوں نے 11 میچز میں 7.29 کی اکانومی ریٹ سے 19 وکٹیں حاصل کیں۔محمد نواز اور سفیان مقیم پہلا وائٹلٹی ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیل رہے ہیں۔

موضوعات : #palyercricketleaguenoc
ShareSend

متعلقہ خبریں

بورڈ نے قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیئے
تازہ ترین

بورڈ نے قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیئے

19 نومبر , 2025
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی معطل کر دیے
تازہ ترین

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی معطل کر دیے

30 ستمبر , 2025
اگلی خبر
Turkey sells $20 billion worth of gold, causing turmoil in global markets

ترکیہ کا 20ارب ڈالر کا سونا فروخت ،عالمی مارکیٹ میں ہلچل

یہ بھی پڑھیں

Pakistan moving towards self-sufficiency in manufacturing multi-purpose helicopters

پاکستان کثیر المقاصد ہیلی کاپٹرز بنانے کے شعبے میں خود کفالت کی جانب گامزن

8 جون , 2026
Efforts to remove PPP's reservations on budget, a big meeting of two elders will be held today

بجٹ پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں، آج دو بڑوں کی بڑی بیٹھک لگے گی

8 جون , 2026
Gilgit-Baltistan elections Prime Minister Shahbaz Sharif congratulates PPP

گلگت بلتستان انتخابات، وزیراعظم شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو مبارکباد

8 جون , 2026
America is responsible for violating the ceasefire, Ismail Baqai

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکا ہے، اسماعیل بقائی

8 جون , 2026
Manipulation for government formation in Gilgit-Baltistan

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔