ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
Field Marshal Syed Asim Munir meets with Iranian Foreign Minister
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکا اور ایران میں امن معاہدے کیلئے پاکستان کی کوششیں تیز ہو گئیں ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
ایرانی حکام کے مطابق ،خطے میں کشیدگی روکنے ،امن ،استحکام اور سکیورٹی کے فروغ کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ،فیلڈ مارشل دیگر ایرانی قیادت سے بھی ملیں گے ،ایران ،امریکا مذاکرات ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت ہو گی۔
فیلڈ مارشل ایران امریکا معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کریں گے ، آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کا دورہ ایران پاکستان کی جاری ثالثی کی کوششوں کا حصہ ہے۔

موضوعات : #fieldmarshalabbasirachiasimmunirtehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran can be neither threatened nor tempted Abbas Araghchi
تازہ ترین

ایران کو نہ دھمکی دی جاسکتی ہے، نہ لالچ،عباس عراقچی

20 جولائی , 2026
Revolutionary Guards announce halt to all energy exports from the Middle East.
تازہ ترین

پاسداران انقلاب کا مشرق وسطیٰ سے تمام توانائی برآمدات روکنے کا اعلان

16 جولائی , 2026
America and Iran attack each other
تازہ ترین

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

16 جولائی , 2026
Iranian parliament session, bill on management of Strait of Hormuz presented
تازہ ترین

ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس ، آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق بل پیش

14 جولائی , 2026
The US-Iran conflict has flared up once again.
تازہ ترین

امریکاایران جنگ ایک بار پھر بھڑک اٹھی

8 جولائی , 2026
The final journey of the martyred Supreme Leader Ayatollah Khamenei; the main procession is underway.
اہم ترین

شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا سفر آخرت،مرکزی جلوس رواں دواں

6 جولائی , 2026
اگلی خبر
Final draft of US-Iran deal completed under Pakistan's mediation

پاکستان کی ثالثی میں امریکا ،ایران معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English