منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

واشنگٹن میں ڈرٹی بم حملے کے خدشے کے پیش نظر ہنگامی اقدامات

6 گھنٹے پہلے
A A
Emergency measures in Washington due to fear of dirty bomb attack
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز)امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے دعوی کیا گیا کہ واشنگٹن میں ڈرٹی بم حملے کے خدشے کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔

سی این این نے 7 امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کو ایسی معلومات ملی ہیں جن کے مطابق ایران ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کو نشانہ بنانے کے لیے واشنگٹن میں ’ڈرٹی بم‘ یا کیمیائی ہتھیار کے استعمال کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

سی این ایسن کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس اداروں کی ایک رپورٹ میں ایران کی جانب سے واشنگٹن پر ’ڈرٹی بم‘ گرائے جانے کا خدشہ ظاہر کیے جانے کے بعد امریکی حکام نے خطرات سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔

یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی حکام ایران کی جانب سے موجودہ اور سابق امریکی عہدیداروں کو نشانہ بنانے کی مبینہ کوششوں پر پہلے ہی تشویش کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ ایران کی جانب سے ممکنہ دھمکیوں کے پیش نظر امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو بھی گزشتہ ہفتے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ سے فوجی اڈے پر منتقل کر دیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق اسی وجہ سے امریکی حکام نے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے ہنگامی منصوبہ بندی تیز کر دی ہے۔

ان منصوبوں میں مخصوص مقامات اور اہداف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے تاہم امریکی حکام کے درمیان اس بات پر اختلاف ہے کہ ایران کے پاس ایسے حملے کے لیے مطلوبہ افراد اور صلاحیت موجود ہے یا نہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ بندی فی الحال ممکنہ حملے کے لیے مختلف آپشنز تیار رکھنے کی کوشش ہے اسے ایران کی جانب سے فوری حملے کی تیاری کا اشارہ نہیں سمجھا جا رہا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان معدنیات کے خزانے پر بیٹھا ہے، تانبہ سونے سے بھی زیادہ اہم ہے، عالمی کان کنی کمپنی کے سربراہ رابرٹ فریڈلینڈ

تاہم امریکی انٹیلی جنس نے جن منصوبوں کا پتا لگایا ہے وہ خاصے تفصیلی ہیں اور ان میں مقامات اور اہداف بھی شامل ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان لارین بِس نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا ’ہر ممکنہ خطرے پر نظر رکھے ہوئے ہے تاہم اس وقت امریکی سرزمین کو کسی فوری حملے کا سامنا نہیں۔‘

موضوعات : bombattackEmergencywashington
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump announces start of golf course reconstruction in Washington, despite court order
تازہ ترین

ٹرمپ کا عدالتی حکم کے باوجود واشنگٹن میں گالف کورس کی تعمیرِ نو شروع کرنے کا اعلان

19 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق
اہم ترین 2

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق

14 اکتوبر , 2026
سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج
اہم ترین 2

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

14 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
پاکستان

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت
تازہ ترین

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

14 اکتوبر , 2026
Move to declare an emergency in Khyber Pakhtunkhwa rejected; we will stage a massive protest Barrister Gohar.
اہم ترین 3

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا اقدام مسترد، بھرپور احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر

14 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz decides to launch the Apna Gaon Program

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنا گاؤں پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

17 نومبر , 2026
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔