بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

41 منٹس پہلے
A A
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

بیرسٹر گوہر نے علی زمان ایڈووکیٹ کی وساطت سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی،عدالت سے درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی ہے ،تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ختم کر دی گئی ہے۔

موضوعات : EmergencyGovernor's RuleHigh CourtKhyber Pakhtunkhwapeshawar
ShareSend

متعلقہ خبریں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج
اہم ترین 2

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

14 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت
تازہ ترین

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

14 اکتوبر , 2026
Move to declare an emergency in Khyber Pakhtunkhwa rejected; we will stage a massive protest Barrister Gohar.
اہم ترین 3

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا اقدام مسترد، بھرپور احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر

14 اکتوبر , 2026
Daily life continues as usual in Khyber Pakhtunkhwa despite the state of emergency and Governor's Rule.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود معمولاتِ زندگی رواں دواں

14 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
Emergency declared in Khyber Pakhtunkhwa due to increase in terrorism, Azam Nazir Tarar
پاکستان

دہشت گردی بڑھنے پر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگائی گئی ،اعظم نذیر تارڑ

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

14 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

14 اکتوبر , 2026
The Judicial Commission has prepared the inquiry report on the Mir Raza case.

میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ جوڈیشل کمیشن نے مکمل کرلی،رپورٹ کل صبح10 بجے سندھ حکومت کو پیش کی جائے گی

14 اکتوبر , 2026
Joe Root tops Test rankings; Mohammad Abbas and Rachin Ravindra make gains.

ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ، محمد عباس اور راچن رویندرا کی ترقی

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In