منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

الیکٹرک بائیکس کی بارش ،9ارب روپے کا بڑا پیکیج منظور

4 مہینے پہلے
A A
Electric bikes are on the rise, a big package of Rs 9 billion has been approved
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے نیو انرجی وییلکز پالیسی کے تحت پاکستان ایکسلریٹڈ وہیکل الیکٹریفکیشن پروگرام کے دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت الیکٹرک بائیکس، لوڈرز اور رکشے “پہلے آئیے، پہلے پائیے” کی بنیاد پر تقسیم کیے جائیں گے۔ ذرائع نے یہ معلومات پرو پاکستانی کو فراہم کیں۔
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نو ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دی ۔ یہ اسکیم ریونیو نیوٹرل ماڈل کے تحت چلائی جائے گی، جس کیلئے فنڈنگ ایڈاپشن لیوی ایکٹ کے ذریعے فراہم کی جائے گی ،موجودہ مالی سال کے لیے ہدف ایک لاکھ انیس ہزار 170 گاڑیوں کا ہے ،اسکیم کے تحت ایک لاکھ سولہ ہزار الیکٹرک بائیکس اور تین ہزار 170 رکشے اور لوڈر دیئے جائیں گے ،اکتالیس ہزار گاڑیوں پر مشتمل پہلے پائلٹ مرحلے کی تکمیل کے بعد دوسرے مرحلے میں 76ہزار الیکٹرک بائکس اور دو ہزار 170 رکشے اور لوڈرز تقسیم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ای سی سی آئندہ تین ماہ کے اندر مزید ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فوری فراہمی کی منظوری دے سکتی ہے ،پروگرام کے لیے مقامی سطح پر دستیاب اور درآمد کے مرحلے میں موجود ایک لاکھ تیس ہزار کٹس استعمال کی جائیں گی ،ہر الیکٹرک بائیک پر اسی ہزار روپے کی مقرر سبسڈی براہ راست پری کوالیفائیڈ کو ادا کی جائے گی جبکہ تقسیم کا عمل پانچ سو یونٹس کے دو بیجز میں مکمل کیا جائے گا۔
حکام کے مطابق اس منصوبے سے قلیل مدت میں تقریباً 86 لاکھ لیٹر پیٹرول کی بچت ہوگی، جس کی مالیت تقریباً 80 لاکھ امریکی ڈالر بنتی ہے، جبکہ آئندہ پانچ برسوں میں یہ بچت 22 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔

موضوعات : #electricbikeseccgovermentislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar holds farewell meeting with Ambassador Tahir Andrabi; pays tribute to his services.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سفیر طاہر اندرابی سے الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین

5 ستمبر , 2026
Plan to set up 70 fast-charging stations for electric vehicles in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں 70 برقی گاڑیوں کے تیز رفتار چارجنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
Civil and criminal proceedings regarding the same matter cannot run simultaneously Federal Constitutional Court.
تازہ ترین

ایک ہی معاملے پر سول اور فوجداری کارروائی ایک ساتھ نہیں چل سکتی، وفاقی آئینی عدالت

3 ستمبر , 2026
Development of Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan is among the government's priorities Prime Minister.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،وزیراعظم

3 ستمبر , 2026
اسلام آباد میں مقامی حکومت کے نظام کی منظوری
اہم ترین 2

اسلام آباد میں مقامی حکومت کے نظام کی منظوری

2 ستمبر , 2026
Torrential rain in Rawalpindi, Islamabad, twin cities under water, army called in
تازہ ترین

راولپنڈی ،اسلام آباد میں طوفانی بارش ،جڑواں شہر زیر آب ، فوج طلب

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
US behavior is like stabbing in the back, says Iranian president

امریکا کا طرز عمل پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے ،ایرانی صدر

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔