پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈالر ،ریال ،درہم اور روپیہ،کرنسی ایک ممالک کئی

3 مہینے پہلے
A A
Dollar, Rial, Dirham and Rupee, one currency for many countries
Share on Facebookwhatsapp

دنیا میں زیادہ تر ممالک اپنی الگ کرنسی استعمال کرتے ہیں لیکن کچھ ایسے ممالک بھی ہیں جہاں ایک ہی کرنسی کئی ریاستوں یا خطوں میں مشترکہ طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے ایک رپورٹ دیکھتے ہیں۔
یورپ میں سب سے بڑی مثال یورو زون کی ہے، جہاں 20 سے زائد ممالک ایک ہی کرنسی یورو استعمال کرتے ہیں۔ ان ممالک میں جرمنی، فرانس، اٹلی، اسپین اور دیگر یورپی ریاستیں شامل ہیں، جس سے ان کے درمیان تجارت اور سفر انتہائی آسان ہو گیا ہے۔
ڈالر امریکا کی کرنسی ہے ،ایکوا ڈور ،پانامہ میں بھی ڈالر بنیادی کرنسی ہے ،مشرقی تیمور میں بھی امریکی ڈالر سرکاری کرنسی کے طور پر چلتا ہے۔،زمبابوے میں مقامی کرنسی کے ساتھ ساتھ امریکی ڈالر بھی سرکاری اورمتبادل کرنسی کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
خلیجی ممالک میں ریال کرنسی استعمال کی جاتی ہے ،سعودی عرب میں سعودی ریال، قطر میں قطری ریال، عمان میں عمانی ریال اور کویت میں کویتی دینار استعمال ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ الگ الگ کرنسیاں ہیں، لیکن ان کی قدر زیادہ تر امریکی ڈالر سے منسلک رہتی ہے، جس سے خطے میں مالی استحکام برقرار رہتا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں درہم کا نظام ہے ،ریال اور درہم کا نظام خلیجی ریاستوں میں ایک مضبوط مالی ڈھانچہ فراہم کرتا ہے، جہاں تیل کی معیشت بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔
روپیہ کی کرنسی زیادہ تر جنوبی ایشیا تک محدود ہے۔ پاکستان ،بھارت میں روپیہ سرکاری کرنسی ہے ، نیپال میں بھارتی روپیہ استعمال ہو تا ہے ،سری لنکا کی اپنی کرنسی ہے جسے سری لنکن روپیہ کہتے ہیں ۔ ماریشس میں بھی روپیہ بطور قومی کرنسی استعمال ہوتا ہے۔
مغربی افریقہ میں سی ایف اے فرانک ایک مشترکہ کرنسی ہے جو کئی ممالک جیسے سینیگال، آئیوری کوسٹ اور مالی میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ کرنسی فرانسیسی اثر و رسوخ کے تاریخی نظام سے جڑی ہوئی ہے۔
مزید برآں کچھ ممالک جیسے مونٹی نیگرو اور کوسوو اپنی کوئی سرکاری کرنسی نہ ہونے کے باوجود یورو کو ہی اپنی عملی کرنسی کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

موضوعات : #dollarpoundrialriyal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Important news for Iranian Rial buyers severe volatility in the currency continues.
تازہ ترین

ایرانی ریال خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، کرنسی میں شدید اتار چڑھاؤ جاری

9 جولائی , 2026
IMF intervention Incentives given to banks for increasing remittances withdrawn.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی مداخلت، ترسیلاتِ زر بڑھانے پر بینکوں کو دی جانے والی مراعات ختم

4 جولائی , 2026
Iranian currency suddenly surges, Pakistanis buy trillions of rials
تازہ ترین

ایرانی کرنسی میں اچانک تیزی، پاکستانیوں نے کھربوں ریال خرید لیے

23 جون , 2026
Pakistan receives over $11 billion in foreign aid in 10 months
تازہ ترین

پاکستان کو 10ماہ میں 11ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی معاونت

20 مئی , 2026
End of dollar monopoly, Pakistan's new financial revolution
تازہ ترین

ڈالر کی اجارہ داری ختم ،پاکستان کا نیا مالیاتی انقلاب

12 اپریل , 2026
امریکی ڈالر اور سعودی ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم رہا ؟
تازہ ترین

امریکی ڈالر اور سعودی ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم رہا ؟

2 جنوری , 2026
اگلی خبر
Achieving export-led development goals is our top priority, says Prime Minister

برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔