جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

امریکی ڈالر اور سعودی ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم رہا ؟

7 مہینے پہلے
A A
امریکی ڈالر اور سعودی ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم رہا ؟
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) سعودی ریال اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کتنا مستحکم رہا؟پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں،اور جمعہ 2 جنوری 2026 کو سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں مجموعی طور پر استحکام کا رجحان غالب رہا۔
ماہرین کے مطابق آج کرنسی مارکیٹ میں کوئی بڑا جھٹکا دیکھنے میں نہیں آیا،زیادہ تر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس محدود دائرے میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ مستحکم رہے۔سب سے پہلے بات کرتے ہیں امریکی ڈالر کی۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281 روپے 10 پیسے میں خریدااور 283 روپے 10 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت280 روپے خرید اور 280 روپے 50 پیسے فروخت ریکارڈ کی گئی،جو اس بات کی علامت ہے کہ روپے پر دباؤ فی الحال محدود ہے۔


اب بات کرتے ہیں سعودی ریال کی،جو بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے انتہائی اہم کرنسی سمجھی جاتی ہے۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال74 روپے 80 پیسے میں خریدااور 75 روپے 45 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔جبکہ انٹر بینک میں سعودی ریال74 روپے 67 پیسے خریداور 74 روپے 80 پیسے فروخت پر مستحکم رہا۔ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ کرنسی مارکیٹ میں یہ معمولی رد و بدلعالمی مالیاتی منڈیوں کی صورتحال،درآمدات و برآمدات کے دباؤاور مقامی سطح پر طلب و رسد کے توازن کا نتیجہ ہے۔


یورو، برطانوی پاؤنڈ، درہم اور دیگر اہم کرنسیوں میں بھیآج کوئی غیر معمولی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔تاہم ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ عالمی مالیاتی حالات میں کسی بھی بڑی تبدیلییا مقامی معاشی دباؤ کی صورت میںآنے والے دنوں میں فارن کرنسی ریٹس میںاتار چڑھاؤ کا امکان موجود ہے۔فی الحال،ڈالر اور سعودی ریال کے مقابلے میںپاکستانی روپیہ نسبتاً مستحکم دکھائی دے رہا ہے،جو مارکیٹ کے لیے ایک مثبت اشارہ ہے۔

موضوعات : currencydollarriyal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Further depreciation of the Turkish lira is likely
تازہ ترین

ترک لیرا کی قدر میں مزید کمی کا امکان

21 جولائی , 2026
State Bank of Pakistan's foreign exchange reserves decrease by $1.245 billion
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.245 ارب ڈالر کی کمی

17 جولائی , 2026
Major progress in Türkiye's policy to reduce reliance on the dollar.
تازہ ترین

ترکیہ کی ڈالر سے انحصار کم کرنے کی پالیسی میں بڑی پیش رفت

11 جولائی , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $1.94 billion.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.94 ارب ڈالر کا اضافہ

10 جولائی , 2026
Iranian currency suddenly surges, Pakistanis buy trillions of rials
تازہ ترین

ایرانی کرنسی میں اچانک تیزی، پاکستانیوں نے کھربوں ریال خرید لیے

23 جون , 2026
Trump says $300 million aid to Iran is a lie
تازہ ترین

ایران کو 300ملین ڈالر دینے کی بات جھوٹ ہے ،ٹرمپ

16 جون , 2026
اگلی خبر
Significant decrease in government borrowing from domestic banks

حکومت کی جانب سے ملکی بینکوں سے قرض لینے میں نمایاں کمی

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English