اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

نیتن یاہو نے امارات کا دورہ کیا یا نہیں؟اسرائیل اور یو اے ای کے متضاد بیانات

2 مہینے پہلے
A A
Did Netanyahu visit the Emirates or not Conflicting statements from Israel and the UAE
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ایران جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے کی بازگشت سے مشرق وسطیٰ میں نیا طوفان آ گیا ، اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کے بعد امارات کی طرف سے بھی بیان سامنے آ گیا ۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا نیتین یا ہو نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ۔ وہاں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے اہم ملاقات کی گئی ،اماراتی حکام سے سکیورٹی اور علاقائی امور پر بات چیت ہوئی،اسرائیلی وزیراعظم کا یہ دعویٰ سامنے آتے ہی علاقائی میڈیا اورسوشل پلیٹ فارمزپرتہلکہ مچ گیا۔
متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم کے دعوے مستر کر دیئے ، اماراتی وزارت خارجہ نے کہا کسی بھی غیر اعلانیہ یا خفیہ دورے کا کوئی وجود نہیں۔۔ غیر اعلانیہ دوروں سے متعلق دعوے بے بنیاد ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پوشیدہ نہیں، یو اے ای اسرائیل تعلقات اعلامیہ طور پر طے ابراہیمی معاہدہ کے تحت ہیں۔
اسرائیل اور امارات کے بیانات کے بعد تنازع کئی بڑے سوالوں کو جنم دینے لگا ،اگر ملاقات ہوئی تو اس کی تصدیق کیوں نہیں کی جا رہی؟ اگر ملاقات نہیں ہوئی تو دعویٰ کیوں کیا گیا؟ ،کیا یہ محض سیاسی بیانیہ ہے یا سفارتی دباؤ کی ایک نئی شکل ہے۔

موضوعات : #isreal#uaeprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

India is behind the terrorism in Pakistan Prime Minister
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،وزیراعظم

24 جولائی , 2026
We will not allow anyone to destroy peace in Balochistan Prime Minister
تازہ ترین

کسی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

22 جولائی , 2026
Abdul Sattar Edhi's social services will always be remembered Prime Minister
تازہ ترین

عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

8 جولائی , 2026
We will always stand by each other Joint press conference by the Prime Minister and the Turkish President.
اہم ترین

ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم اور ترک صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

4 جولائی , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Turkish President Recep Tayyip Erdogan.
اہم ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

4 جولائی , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif has arrived in the Iranian capital, Tehran.
اہم ترین 2

وزیراعظم شہبازشریف ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے

3 جولائی , 2026
اگلی خبر
Approval to convert M4 motorway to three lanes

موٹر وے ایم 4 کو تین رویہ کرنے کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English