اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

لاہور ،انارکلی میں تاریخی ایونگ ہال کو بحال کرنے کا فیصلہ

1 مہینہ پہلے
A A
Decision to restore historic Ewing Hall in Anarkali, Lahore
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہیریٹیج ایریاز ریوائیول بورڈ نے واضح کیا ہے کہ انارکلی میں واقع تاریخی ایونگ ہال کو منہدم نہیں کیا جائے گا بلکہ اسے محفوظ اور بحال کیا جائے گا، جبکہ اس حوالے سے حالیہ اقدامات مکمل قانونی طریقہ کار کے تحت کیے گئے ہیں۔

بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایونگ ہال اور فورمین کرسچیئن کالج کی تاریخی اور جذباتی اہمیت سے پوری طرح آگاہ ہیں، تاہم اس معاملے میں حقائق عوام کے سامنے لانا ضروری ہے۔

بیان کے مطابق ایونگ ہال 1915 میں طلبہ کے ہاسٹل کے طور پر لیز پر دیا گیا تھا، لیکن 2015 سے یہ عمارت اپنی اصل تعلیمی غرض کے لیے استعمال نہیں ہو رہی تھی اور طویل عرصے سے خالی پڑی تھی۔ اس دوران واجب الادا کرایوں کی رقم 10 کروڑ 70 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔

بورڈ کے مطابق مارچ 2026 میں بورڈ آف ریونیو پنجاب نے باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کیا اور تمام متعلقہ فریقوں کو اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع فراہم کیا۔ بعد ازاں فورمین کرسچن کالج اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کے نمائندوں کی سماعت کے بعد 27 اپریل 2026 کو ممبر کالونیز نے زمین صوبائی حکومت کے حق میں واپس لینے کا حکم جاری کیا۔

ایل ایچ اے آر بورڈ نے کہا کہ یہ فیصلہ اچانک یا یکطرفہ نہیں تھا بلکہ ایک طویل قانونی عمل اور ضابطوں کے مطابق کیا گیا۔

بورڈ نے عوامی خدشات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایونگ ہال کو گرانے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں،بیان میں کہا گیا کہ ایونگ ہال لاہور کے ثقافتی اور تعمیراتی ورثے کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے اس کی اصل تاریخی شکل میں بحال کیا جائے گا، جیسا کہ شہر کے دیگر تاریخی مقامات پر کیا جا چکا ہے۔

موضوعات : #lahoreAnarKaliewinghall
ShareSend

متعلقہ خبریں

Human trafficking laws need reforms and urgent legislation, says Lahore High Court
تازہ ترین

انسانی اسمگلنگ قوانین میں اصلاحات اور فوری قانون سازی کی ضرورت ہے،لاہور ہائیکورٹ

25 جولائی , 2026
Woman assaulted in Lahore after returning a spoiled sandwich.
تازہ ترین

لاہور میں خراب سینڈوچ واپس کرنے کیلئے آنیوالی خاتون پر تشدد

18 جولائی , 2026
Signing an agreement as a witness is not proof of forgery Lahore High Court.
پاکستان

معاہدے پر بطور گواہ دستخط کرنا جعلسازی کا ثبوت نہیں،لاہورہائیکورٹ

18 جولائی , 2026
Case registered over the deaths of a mother and three children in Valencia Town, Lahore.
پاکستان

لاہور ،ویلنشیا ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

18 جولائی , 2026
Technical committee formed to examine dilapidated trees in Lahore
تازہ ترین

لاہور میں خستہ حال درختوں کی جانچ کیلئے تکنیکی کمیٹی تشکیل

13 جولائی , 2026
Lahore residents will pay the highest amounts in motor, property, and excise taxes.
تازہ ترین

لاہور والے سب سے زیادہ موٹر،پراپرٹی ،ایکسائز ٹیکس ادا کرینگے

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
British Parliamentary Under-Secretary meets with Finance Minister

وزیر خزانہ سے برطانوی پارلیمانی انڈر سیکریٹری کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English