اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

معاذ صداقت بھی صائم ایوب کے نقش قدم پر ،نو لک سکس کی وڈیو وائرل

1 دن پہلے
A A
Maaz Sadaqat follows in Saim Ayub's footsteps; 'No-Look Six' video goes viral.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز معاذ صداققت بھی صائم ایوب کے نقش قدم پر چل پڑے ، ٹی ٹوٹنی میں ڈیبیو کرنے  والے معاہذ صداقت کی نو لک سکس کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ۔

راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے معاذ صداقت نے کیریئر کی پہلی نصف سنچری اسکور کی۔

یاد رہے کہ معاذ نے اپنے کیریئر کی دوسری ہی گیند پر سری لنکن فاسٹ بولر ایشان مالنگا کی آف اسٹمپ سے باہر پڑنے والی فل لینتھ گیند پر شاندار ’نولُک سکس‘ جڑ دیا جس نے گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں کو خوب محظوظ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان ڈیجیٹل خدمات فراہم کرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل، عالمی بینک کی رپورٹ

نوجوان بیٹر نے اسی اوور میں ایک اور چھکا لگا کر اپنی جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔معاذ صداقت کے ان منفرد شاٹس نے نہ صرف میچ میں سنسنی پیدا کی بلکہ ان کی صلاحیتوں اور اعتماد کو بھی نمایاں کردیا۔

موضوعات : maaz sadaqatsportsviral vedio
ShareSend

متعلقہ خبریں

Cristiano Ronaldo announces he will not retire, decides to continue playing for Portugal.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان، پرتگال کے لیے کھیل جاری رکھنے کا فیصلہ

7 اکتوبر , 2026
South African Airways' dangerous aerial display cancelled.
تازہ ترین

جنوبی افریقی ایئرلائن کا خطرناک فضائی مظاہرہ منسوخ

3 ستمبر , 2026
Decision taken to hold mega sports events in all schools across Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے تمام اسکولوں میں میگا اسپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ

26 اگست , 2026
اسپورٹس سیکٹر کی ترقی کے لیے پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان

اسپورٹس سیکٹر کی ترقی کے لیے پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ

16 جون , 2026
Partial relaxation of smart lockdown in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی

5 مئی , 2026
National cricketer Babar Azam became a cook on Eid
تازہ ترین

قومی کرکٹر بابراعظم عید پر کُک بن گئے

21 مارچ , 2026
اگلی خبر
Pakistan's prisons are holding prisoners well beyond their capacity. Human Rights Commission report.

پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160سے زیادہ قیدی موجود ہیں۔ انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ

یہ بھی پڑھیں

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

11 اکتوبر , 2026
سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

11 اکتوبر , 2026
Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa every day; the situation has become intolerable—the time for a decision has arrived Prime Minister.

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔