بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور ،اچھرہ میں طالبہ کی ہلاکت ،ٹیوشن سینٹر کا مالک اور 2بیٹیاں زیر حراست

3 مہینے پہلے
A A
Death of a female student in Ichhra, Lahore Tuition center owner and his two daughters taken into custody.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور کے علاقے اچھرہ میں ٹیوشن سینٹر میں بارہ سالہ بچی کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہیں ۔ ٹیوشن سینٹر کے مالک رؤف کے بعد اس کی دو بیٹیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ،پولیس کی تینوں سے تفتیش جاری ہے۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ ک مطابق لڑکی کی موت گلے میں پھندا لگنے سے ہوئی ،طالبہ کے گلے پر رسی کے پھندے کے واضح نشانات ، تشدد یا زبردستی کا کوئی نشان نہیں ملا ۔

پولیس کے مطابق واش روم کا دروازہ لاک نہیں تھا ، ہلاک ہونے والی نعیمہ کی چھوٹی بہن نے سب سے پہلے واش روم کا دروازہ کھولا ۔دروازہ نہ کھلنے پر بڑی بہن نے آکر دروازہ کھولا تو نعیمہ کی لاش دیکھی ۔ جائے وقوعہ سے فنگر پرنٹس سمیت دیگر شواہد فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی خواتین کے ساتھ زیادتی کا کیس ،بیان حلفی میں خاتون کے اہم انکشافات

پولیس ک مطابق حتمی رائے فرانزک اور کیمیکل ایگزامینر رپورٹس موصول ہونے کے بعد دی جائے گی، کیس کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔تفتیش میں مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

موضوعات : #lahorestudent
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore High Court's landmark ruling Honor killing is a non-compoundable offense.
تازہ ترین

غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

25 اگست , 2026
Lahore Plan for large-scale expansion of road and motorway infrastructure.
تازہ ترین

لاہور، سڑکوں اور موٹروے انفرااسٹرکچر کی بڑے پیمانے پر توسیع کا منصوبہ

22 اگست , 2026
Three bandits killed in alleged police encounter in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

19 اگست , 2026
برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی
تازہ ترین

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

13 اگست , 2026
Lahore High Court's important decision Confidential data of bank customers is also declared property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار

7 اگست , 2026
The Lahore Board has announced the results of the matriculation examinations.
تازہ ترین

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

6 اگست , 2026
اگلی خبر
The Wimbledon Tennis Championship men's singles semi-finals will take place today.

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ ،مینز سنگلز کے سیمی فائنل آج ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔