جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مدینہ میں بجلی تنصیب پر حملے کے بعد یمنی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

54 منٹس پہلے
A A
Yemeni army attacks Houthi positions following an attack on a power installation in Medina.
Share on Facebookwhatsapp

صنعا ( پاک ترک نیوز) یمن میں حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے شہر مدینہ میں بجلی کی تنصیب پر ڈرون حملے کے چند گھنٹے بعد یمنی فوج نے صنعا سمیت مختلف علاقوں میں حوثیوں کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔یمنی فوج کے مطابق صنعا، صعدہ اور تعز میں حوثی ملیشیا کے متعدد مقامات پر کارروائیاں کی گئیں۔ صنعا میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا جبکہ صعدہ میں 11 اہداف پر حملے کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

یمنی فوج کا کہنا ہے کہ تعز میں حوثیوں کے ایک مربوط فوجی نظام کے خلاف 27 فضائی حملے کیے گئے۔دوسری جانب سعودی عرب کے اتحادی افواج کے

ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ 29 ستمبر کی صبح مدینہ میں طیبہ بجلی گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

ترجمان کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ حملے کی منصوبہ بندی اور کارروائی حوثی ملیشیا نے کی۔ حکام نے حملے کے بعد عملی جائزہ لینے کے ساتھ ڈرون کے ملبے کا بھی معائنہ کیا تاکہ حملے کے ماخذ کی تصدیق کی جا سکے۔

موضوعات : hutiesmadinayemen
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi-led forces claim to have killed 30 Houthi fighters.
اہم ترین

سعودی قیادت میں یمنی فورسز کا حوثیوں کے 30 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

18 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the key island of Mayun and the coastal city of Dhubab in the Bab al-Mandab Strait.
تازہ ترین

حوثیوں کا باب المندب میں اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

12 ستمبر , 2026
Saudi-led coalition airstrikes in Yemen, STC chief al-Zubaidi flees
تازہ ترین

یمن میں سعودی اتحاد کے فضائی حملے، ایس ٹی سی سربراہ الزبیدی فرار

7 جنوری , 2026
یمن میں جنوبی علیحدگی پسندوں کا آزادی ریفرنڈم کا اعلان
تازہ ترین

یمن میں جنوبی علیحدگی پسندوں کا آزادی ریفرنڈم کا اعلان

3 جنوری , 2026
Yemen announces cancellation of defense agreement with UAE, orders troops to leave the country immediately
اہم ترین

یمن کا یو اے ای کیساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان، فوجیوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم

30 دسمبر , 2025
Pakistan announces support for Saudi and Emirati efforts for peace and stability in Yemen
اہم ترین

پاکستان کا یمن میں امن و استحکام کی سعودی و اماراتی کوششوں کی حمایت کا اعلان

27 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Further expansion in China's fighter jet exports Deal signed to sell J-10C aircraft to Azerbaijan.

چین کی جنگی طیاروں کی برآمدات میں مزید توسیع، آذربائیجان کو جے ٹین سی فروخت کا معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

Significant progress in wireless charging technology for Tesla's electric vehicles.

ٹیسلا کی برقی گاڑیوں کے لیے تار کے بغیر چارجنگ کی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت

2 اکتوبر , 2026
Further expansion in China's fighter jet exports Deal signed to sell J-10C aircraft to Azerbaijan.

چین کی جنگی طیاروں کی برآمدات میں مزید توسیع، آذربائیجان کو جے ٹین سی فروخت کا معاہدہ

2 اکتوبر , 2026
Yemeni army attacks Houthi positions following an attack on a power installation in Medina.

مدینہ میں بجلی تنصیب پر حملے کے بعد یمنی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

2 اکتوبر , 2026
Courts alone must decide matters concerning the courts Rana Sanaullah.

عدالتوں کے معاملات کا فیصلہ عدالتوں نے ہی کرنا ہے رانا ثناء اللہ

2 اکتوبر , 2026
Negotiations between the government and PTI begin

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔