جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

3 مہینے پہلے
A A
Iran did not agree to ceasefire agreement, Donald Trump
Share on Facebookwhatsapp

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم طاقتور اور غیور ہے

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا، تاہم امریکا کو ایران کے معاملے پر نمایاں کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔


اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم طاقتور اور غیور ہے، لیکن موجودہ صورتحال میں ایران غیر معمولی اقدامات پر مجبور ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگوں اور تنازعات کے حل میں وقت لگتا ہے اور ایسے معاملات فوری طور پر طے نہیں ہوتے۔


ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور مستقبل میں بھی اسے جوہری صلاحیت حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی آ چکی ہے اور اس کے پاس محدود تعداد میں میزائل باقی رہ گئے۔


امریکی صدر نے مزید کہا کہ بالآخر ایران کے پاس معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آبنائے ہرمز سے متعلق بحران کے حل میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔


ٹرمپ کے مطابق خطے میں صورتحال معمول پر آنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی کمی متوقع ہے، جس سے عالمی معیشت کو استحکام ہوگا۔


امریکی صدر کے ان بیانات کے بعد ایران کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا کہنا ہے نے ایران کی داخلی یکجہتی اور استحکام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کیا ہے کہ وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا۔

ولادی میر پوٹن نے ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک میں بعض حلقوں کا خیال تھا کہ دباؤ اور کشیدگی کے نتیجے میں ایران اندرونی طور پر تقسیم ہو جائے گا، تاہم صورتحال اس کے برعکس ثابت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو وارننگ

موضوعات : #donaldtrumptrumpusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Is President Trump facing another scandal
تازہ ترین

کیاصدر ٹرمپ کو ایک اور سکینڈل کا سامناہے؟

19 اگست , 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر
اہم ترین 2

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
Iran cannot possess nuclear weapons Trump's unequivocal declaration.
تازہ ترین

ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوسکتا، ٹرمپ کا دوٹوک اعلان

18 اگست , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی

17 اگست , 2026
ہمارا اصل مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،ٹرمپ
تازہ ترین

ہمارا اصل مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،ٹرمپ

17 اگست , 2026
Trump welcomes the Makkah Agreement; congratulates the leadership of Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey.
تازہ ترین

ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کو مبارکباد

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

یہ بھی پڑھیں

Over 84,500 complaints against Punjab Police in 7 months.

پنجاب پولیس کے خلاف 7ماہ میں 84ہزار 50سو سے زائد شکایات

21 اگست , 2026
A Terrifying 400-Year Space Journey

400سال کا خوفناک خلائی سفر

21 اگست , 2026
World's largest battery-powered aircraft successfully takes flight

دنیا کے سب سے بڑے بیٹری طیارے کی کامیاب اڑان

21 اگست , 2026
Claims of reforms in the power sector remained unfulfilled, national exchequer suffered a loss of Rs. 803 billion in three years

پاور سیکٹر میں اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے، تین سال میں قومی خزانے کو 803 ارب روپے کا نقصان

21 اگست , 2026
Leeds Test England bowled out for 409 in the first innings, taking a 238-run lead over Pakistan.

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ پہلی اننگز میں 409 رنز پر آؤٹ، پاکستان پر 238 رنز کی برتری

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔