جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قطر ایئرویز کے طیارے کا رابطہ منقطع، رائل ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے گھیر ے میں لے کر مانچسٹر پہنچایا

2 مہینے پہلے
A A
Contact lost with Qatar Airways aircraft; Royal Air Force fighter jets intercepted and escorted it to Manchester.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحہ سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر جانے والی قطر ایئرویز کی پرواز کو اچانک رابطہ منقطع ہونے پر برطانوی فضائیہ کے دو یورو فائٹر ٹائفون لڑاکا طیاروں نے فضا میں گھیر کر مانچسٹر ایئرپورٹ تک پہنچایا۔

برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق واقعے کے بعد فوری طور پر کوئیک ری ایکشن الرٹ جاری کیا گیا کیونکہ طیارہ سول حکام کے لیے تشویش کا باعث بن گیا تھا۔ بعد ازاں صورتحال معمول پر آ گئی۔

قطر ایئرویز نے اپنے بیان میں کہا کہ برطانوی حکام کی جانب سے موصول ہونے والی سیکیورٹی اطلاع کے بعد طیارے کو رائل ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے حفاظتی حصار میں لیا۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین کے ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی ، ایرانی تجارتی جہاز پر حملے پر احتجاج ریکارڈ



رپورٹس کے مطابق طیارے کا فضائی ٹریفک کنٹرول سے رابطہ ممکنہ طور پر کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے عارضی طور پر منقطع ہو گیا تھا۔ برطانوی فضائی حدود میں کسی مسافر طیارے کا جواب نہ دینا ممکنہ سکیورٹی خطرہ تصور کیا جاتا ہے، جس پر فوری طور پر لڑاکا طیارے روانہ کیے جاتے ہیں تاکہ رابطہ بحال کیا جا سکے۔

موضوعات : #qatarairway7sairforcecontactmanchister
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pentagon has revoked the security clearance of the former US Air Force Secretary.
تازہ ترین

پینٹاگون نے سابق امریکی ایئر فورس سیکریٹری کی سکیورٹی کلیئرنس منسوخ کردی

9 اگست , 2026
PIA launches direct flights between Lahore and Manchester.
تازہ ترین

پی آئی اے کی لاہور اور مانچسٹر کے درمیان براہ راست پروازیں شروع

2 جولائی , 2026
India reveals identities of 6 soldiers killed in Operation Sindoor
اہم ترین 3

بھارت نے آپریشن سندور میں ہلاک اپنے 6 فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی

27 جون , 2026
Pakistan Air Force training plane crashes in Mardan, 2 pilots martyred
تازہ ترین

مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ،2پائلٹ شہید

15 جون , 2026
Another Indian Air Force fighter jet crashes
تازہ ترین

بھارتی ایئرفورس کا ایک اورجنگی طیارہ حادثے کاشکار

13 جون , 2026
PAF ready to keep an edge on its foe
تازہ ترین

پاک فضائیہ دشمن پر برتری قائم رکھنے کے لئے تیار

13 مئی , 2026
اگلی خبر
New features introduced in NADRA's Pak-ID app; digital vehicle registration service launched for citizens of Balochistan.

نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ میں نئے فیچرز متعارف، بلوچستان کے شہریوں کے لیے ڈیجیٹل گاڑی رجسٹریشن سروس شروع

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔