منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پینٹاگون نے سابق امریکی ایئر فورس سیکریٹری کی سکیورٹی کلیئرنس منسوخ کردی

2 مہینے پہلے
A A
The Pentagon has revoked the security clearance of the former US Air Force Secretary.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز ) ٹرمپ انتظامیہ نے سابق امریکی ایئر فورس سیکریٹری فرینک کینڈل کی سکیورٹی کلیئرنس منسوخ کردی۔

امریکی حکام کے مطابق فرینک کینڈل پر الزام ہے کہ انہوں نے ایئر فورس ون سے متعلق خفیہ معلومات ذرائع ابلاغ کو فراہم کیں۔

یہ بھی پڑھیں: مغربی کنارے میں آثارِ قدیمہ کو زمینوں پر قبضے کے لیے استعمال کرنے کا الزام

فرینک کینڈل نے سابق صدر جو بائیڈن کے دورِ صدارت میں امریکی ایئر فورس کے سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دی تھیں۔

پینٹاگون کے اقدام کے بعد فرینک کینڈل اب ان خفیہ معلومات اور حساس دفاعی امور تک رسائی نہیں رکھ سکیں گے جن کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس ضروری ہوتی ہے۔

موضوعات : #pantagoneairforcesecretary
ShareSend

متعلقہ خبریں

Air Force plane crashes in Nigeria; 32 killed.
تازہ ترین

نائجیریا میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، 32 افراد جاں بحق

6 اکتوبر , 2026
US Air Force's plan to develop advanced engines for high-speed missiles.
تازہ ترین

امریکی فضائیہ کا تیز رفتار میزائلوں کے لیے جدید انجن تیار کرنے کا منصوبہ

5 اکتوبر , 2026
Induction of Airbus H125 helicopters into the Pakistan Air Force and Navy.
تازہ ترین

پاکستان فضائیہ اور بحریہ میں ایئربس ایچ 125 ہیلی کاپٹروں کی شمولیت

2 اکتوبر , 2026
The death of press freedom The Pentagon has dismissed the most senior officials of its newspaper.
تازہ ترین

صحافتی آزادی کا جنازہ۔ پینٹا گون نے اپنے اخبار کے سینئر ترین عہدیدار فارغ کر دئیے

22 اگست , 2026
Contact lost with Qatar Airways aircraft; Royal Air Force fighter jets intercepted and escorted it to Manchester.
تازہ ترین

قطر ایئرویز کے طیارے کا رابطہ منقطع، رائل ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے گھیر ے میں لے کر مانچسٹر پہنچایا

26 جولائی , 2026
India reveals identities of 6 soldiers killed in Operation Sindoor
اہم ترین 3

بھارت نے آپریشن سندور میں ہلاک اپنے 6 فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی

27 جون , 2026
اگلی خبر
One-month deadline to eliminate corruption from the Motorway Police.

موٹروے پولیس سے کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن

یہ بھی پڑھیں

America's dangerous war plan

امریکا کا خطرناک جنگی منصوبہ،بی 52 بمبار سے سینکڑوں میل دور دشمن نشانے پر

13 اکتوبر , 2026
Winners of global photography competition announced; photos of hidden snow leopard cubs stand out.

عالمی فوٹوگرافی مقابلہ کے فاتحین کا اعلان، برفانی چیتے کے چھپے ہوئے بچوں کی تصاویرنمایاں

13 اکتوبر , 2026
SpaceX will send advanced research equipment and other supplies to the space station today.

اسپیکس ایکس آج خلائی اسٹیشن پر جدید تحقیقی آلات اور دیگر سامان بھیجے گی

13 اکتوبر , 2026
فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ

فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
4,582 incidents of grave crimes against children in Afghanistan.

افغانستان میں بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے 4582 واقعات

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔