ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

کپتان شاہین آفریدی کو بابر اعظم کی فارم برقرار رہنے کی امید

2 مہینے پہلے
A A
Captain Shaheen Afridi hopes Babar Azam's form will continue
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان کے ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے امید ہے بابر اعظم کی پاکستان سپر لیگ میں شاندار فارم آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں بھی برقرار رہے گی اور وہ پاکستان کو میچ جتوائیں گے ، نئے کھلاڑیوں کی ٹیم میں شمولیت کے بارے میں شاہین نے گزشتہ دو سے تین سیریز سے نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دیے جا رہے ہیں تاکہ آئندہ ورلڈ کپ کے لیے بہترین ٹیم کا انتخاب ممکن ہو سکے۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے اس بیان پر کہ بعض کھلاڑی اپنی سو فیصد کارکردگی نہیں دے پا رہے، شاہین نے کہا کہ ہر کھلاڑی کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے اور کوچ نے یقیناً متعلقہ کھلاڑیوں سے بات کی ہوگی۔ میں کسی ایک کھلاڑی پر نظر نہیں رکھتا بلکہ پوری ٹیم کی کارکردگی پر توجہ دیتا ہوں۔ تاہم ہیڈ کوچ چیزوں کو مختلف انداز سے دیکھتے ہیں، کوچ نے جن کھلاڑیوں کی بات کی ہے انہیں اپنی کارکردگی بہتر بنانی چاہیے،ہم سب کی کوشش ہوگی کہ ٹیم کو میچز جتوائیں۔ یہ ہماری ذمہ داری بھی ہے اور فرض بھی۔
محمد رضوان کی ٹیم سے عدم شمولیت کے حوالے سے شاہین نے کہا کہ جلد بازی میں نتائج اخذ نہیں کرنے چاہئیں۔ میں اور بابر بھی ماضی میں ٹیم سے باہر ہو چکے ہیں۔ اگر رضوان اس سیریز میں شامل نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کا کرکٹ کیریئر ختم ہو گیا ۔ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا ضروری ہے تاکہ ورلڈ کپ کے لیے مضبوط ٹیم تیار کی جا سکے، تاہم کسی ایک سیریز کی بنیاد پر کسی کھلاڑی کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔

موضوعات : #babarazam#pakvsaus#shaheenshahafridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
تازہ ترین

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 جولائی , 2026
Pakistan team wins in the third and final ODI, Australia loses by 4 wickets
تازہ ترین

تیسرے اور فائنل ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی فتح ،آسٹریلیا 4وکٹوں سے ہار گیا

5 جون , 2026
Pak-Australia match likely to be affected by rain
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

4 جون , 2026
Pakistan and Australia will take to the field to name the ODI series.
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز نام کرنے کیلئے میدان میں اتریں گے

4 جون , 2026
Pakistan loses to Australia in second match, series leveled at 1-1
تازہ ترین

پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے میچ میں شکست ،سیریز ایک ایک سے برابر

3 جون , 2026
AI made Babar Azam Ustad Babar Nusrat
تازہ ترین

اے آئی نے بابر اعظم کو استاد بابر نصرت بنا دیا

2 جون , 2026
اگلی خبر
IMF denies possibility of tax hike in new budget

آئی ایم ایف کا انکار ،نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English