جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانوی حکومت پریورپی یونین میں واپسی کا دباؤ

5 مہینے پہلے
A A
British government pressured to return to the European Union
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) برطانیہ میں بریگزیٹ معاہدے کے ایک دہائی بعد سیاسی فضا ایک بار پھر گرم ہو گئی ، برطانیہ کے نصف سے زائد عوام نے یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کردی ، صرف سنگل مارکیٹ تک محدود رہنے کا آپشن کم مقبول ہوتا جا رہا ہے۔
برطانیہ نے بریگزٹ معاہدہ ختم ہونے کے بعد برطانیہ میں مستقل قیام نہ کرنے والے یورپین یونین کےشہریوں کے رہائشی حقوق ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،لیبر پارٹی ،لبرل ڈیموکریٹس اورگرین پارٹی کے اسی فیصد سے زائد حامیوں نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا۔


برطانوی ووٹرز میں صرف سنگل مارکیٹ میں واپسی کے بجائے یورپی یونین میں مکمل طور پر دوبارہ شامل ہونے کی حمایت بڑھ رہی ہے جبکہ لیبر، لبرل ڈیموکریٹ اور گرین پارٹی کے 80 فیصد سے زائد حامی اس آپشن کے حق میں ہیں۔
ماہرین کے مطابق برطانیہ کو گزشتہ برسوں میں بریگزٹ کے بعد معاشی سست روی، مہنگائی، افرادی قوت کی کمی اور تجارتی رکاوٹوں جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا، جس نے عوامی رائے میں واضح تبدیلی پیدا کی۔ کاروباری حلقے بھی یورپی منڈیوں تک آسان رسائی کے لیے دوبارہ قریبی تعلقات کے حامی بن رہے ہیں۔
دوسری جانب لیبر پارٹی کی قیادت اس معاملے پر محتاط حکمت عملی اپنائے ہوئے ہے۔ پارٹی نہ مکمل واپسی کا اعلان کر رہی ہے نہ ہی مکمل علیحدگی پر قائم ہے، جسے ماہرین درمیانی راستہ قرار دے رہے ہیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ حکمت عملی لیبر کو دو طرفہ دباؤ میں لا سکتی ہے۔ ایک طرف ترقی پسند ووٹرز ہیں جو یورپی یونین میں واپسی چاہتے ہیں، جبکہ دوسری طرف ریڈ وال کے وہ حلقے ہیں جنہوں نے بریگزٹ کی حمایت کی تھی۔
تجزیہ کاروں کے مطابق اگر لیبر پارٹی نے واضح مؤقف اختیار نہ کیا تو اسے آئندہ انتخابات میں سیاسی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ خاص طور پر نوجوان ووٹرز اور شہری علاقوں میں یورپی یونین کے حق میں بڑھتی رائے پارٹی کے لیے ایک بڑا چیلنج بن سکتی ہے۔


ادھر برطانوی حکومت ابھی تک یورپی یونین میں واپسی کے کسی امکان کو مسترد کر رہی ہے، تاہم عوامی دباؤ میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے سالوں میں یہ معاملہ برطانوی سیاست کا مرکزی موضوع بن سکتا ہے، اور ممکن ہے کہ مستقبل میں ایک اور ریفرنڈم کی بحث بھی زور پکڑ لے۔
بریگزٹ کے دس سال بعد، برطانیہ ایک بار پھر ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے ۔ کیا ملک ماضی کے فیصلے پر نظرثانی کرے گا یا موجودہ راستے پر قائم رہے گا؟ یہ سوال نہ صرف سیاست بلکہ معیشت اور عوامی مستقبل کے لیے بھی انتہائی اہم بن چکا ہے۔

موضوعات : #ukeuropunionlondonunitedkingdom
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
PIA decides to expand London operations; daily flights to commence on October 27.
تازہ ترین

پی آئی اے کا لندن آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

5 ستمبر , 2026
London once again the hub of political activity; Bilawal Bhutto holds a five-hour-long meeting with President Zardari.
تازہ ترین

لندن پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، بلاول بھٹو کی صدر زرداری سے 5گھنٹے طویل ملاقات

5 ستمبر , 2026
London once again the hub of political activity; Azam Nazeer Tarar meets President Zardari; consultations held on the 28th Amendment.
تازہ ترین

لندن پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ،اعظم نذیر تارڑ کی صدر زرداری سے ملاقات ،28ویں ترمیم پر مشاورت

4 ستمبر , 2026
President Asif Ali Zardari has arrived in London.
تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Israel, Lebanon talks to be held in Washington on Thursday

اسرائیل ،لبنان مذاکرات جمعرات کو واشنگٹن میں ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔