ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل ،لبنان مذاکرات جمعرات کو واشنگٹن میں ہوں گے

6 مہینے پہلے
A A
Israel, Lebanon talks to be held in Washington on Thursday
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو واشنگٹن میں ہوگا۔
دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات سفیروں کی سطح پر ہوں گے، اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایران معاملے سے الگ ہیں۔لبنانی صدر جوزف عون نے کہا ہماری درخواست پر امریکی صدر کی مداخلت سے جنگ بندی اور مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی، جنگ بندی برقرار رکھنے کیلئے امریکی صدر ٹرمپ سے رابطے جاری ہیں۔
امریکی حکام کے مطابق وزیر خارجہ مارکو روبیو کی قیادت میں امریکا ان براہِ راست مذاکرات کو سہولت فراہم کرتا رہے گا۔

موضوعات : #isrealtalks
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel must stop building new Jewish settlements in sensitive areas of the occupied West Bank. Islamic countries demand it.
تازہ ترین

اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کے حساس علاقے میں نئی یہودی بستیوںکی تعمیر بند کرے۔اسلامی ملکوں کا مطالبہ

22 اگست , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
Israel threatens to assassinate Iran's Supreme Leader; Iran lodges protest at the UN.
تازہ ترین

اسرائیل کی ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی دھمکی ،ایران کا اقوام متحدہ میں احتجاج

2 جولائی , 2026
Israel attacks Lebanon again
تازہ ترین

اسرائیل کا پھر لبنان پر حملہ

29 جون , 2026
New round of Israel-Lebanon talks to take place in Washington, DC next week
تازہ ترین

اسرائیل لبنان مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے واشنگٹن ڈی سی میں ہو گا

20 جون , 2026
US, Iran deal declared personal defeat for Israeli PM
تازہ ترین

امریکا ،ایران معاہدہ اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی شکست قرار

15 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan extends closure of airspace for Indian flights

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

یہ بھی پڑھیں

China’s giant robot will be able to lift the weight of a cow.

چین کا دیوہیکل روبوٹ، گائے جتنا وزن اٹھائے گا

31 اکتوبر , 2026
تھرمل کیمرے کو بھی دھوکا،  تھری ڈی اِن ویزیبلٹی کلوک تیار

تھرمل کیمرے کو بھی دھوکا،  تھری ڈی اِن ویزیبلٹی کلوک تیار

31 اکتوبر , 2026
Who will win the tri-nation series The decision will be made tomorrow, both captains will have a photoshoot with the trophy.

سہ ملکی سیریز کا فاتح کون؟ فیصلہ کل ہوگا،دونوں کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ

30 اکتوبر , 2026
Noreen Niazi transferred from PIC Hospital to Kot Lakhpat Jail.

نورین نیازی پی آئی سی اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

30 اکتوبر , 2026
Singaporean Foreign Minister meets Field Marshal Asim Munir, agrees to increase cooperation for regional peace and stability

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔