ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل

4 مہینے پہلے
A A
علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا

پراسیکیوشن نے شہادت اور شواہد کی حد تک پراسیکیوشن کلوز کردی۔وکیل صفائی نے استغاثہ کے دو گواہان پر دوبارہ جرح مکمل کرلی۔گواہان میں تفتیشی افسر راجہ افتخار اور ڈپٹی ڈائریکٹر پیمرا نادر خان شامل تھے۔

مقدمے میں مجموعی طور پر 18 گواہان کے بیانات ریکارڈ اور جرح مکمل کرلی گئی۔مقدمے میں نامزد 9 ملزمان نے 342 کا سوالنامہ وصول کرلیا۔علیمہ خان نے 342 کا بیان وصول کرنے کیلئے 16 جون تک عدالت سے مہلت مانگ لی۔

وکیل صفائی نے عدالت سے اپنے دفاع میں عدالتی گواہان پیش کرنے کی استدعا کردی۔عدالت نے گواہان پیش کرنے کیلئے درخواست اور فہرست جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ ٹیم کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔علیمہ خان اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں۔مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔

موضوعات : ALEEMA KHANatcrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces' operation in North Waziristan, several terrorists reported killed
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاعات

1 اکتوبر , 2026
Rawalpindi Constable on duty to prevent protests dies of a heart attack.
اہم ترین 3

راولپنڈی: احتجاج روکنے کی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

26 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Mastung; 9 terrorists killed.
اہم ترین 3

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026
Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed
تازہ ترین

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.
پاکستان

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

یہ بھی پڑھیں

Pakistan-India cricket battle today at Asian Games

ایشین گیمز میں آج پاک بھارت کرکٹ جنگ

2 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

2 اکتوبر , 2026
امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔