کراچی ( پاک ترک نیوز) سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔
فی تولہ سونا 10400 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 32 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران پر تیل کی پابندیاں ختم،منجمد اثاثے بحال
عالمی مارکیٹ میں سونا 104 ڈالر سستا ہو کر 4098 ڈالر فی اونس ہوگیا۔فی تولہ چاندی 487روپے سستی ہو کر 6664روپے کی ہوگئی












