منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابراعظم روہت شرما کے اہم ریکارڈ پر قبضہ جمانے کیلئے تیار

11 مہینے پہلے
A A
بابراعظم روہت شرما کے اہم ریکارڈ پر قبضہ جمانے کیلئے تیار
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبلے باز بابراعظم سابق بھارتی کپتان روہت شرما کے اہم ریکارڈ پر قبضہ جمانے کیلئے تیار ہیں ۔
گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کیا تھا جہاں بابراعظم کی ٹی ٹونٹی میں واپسی ہوئی ہے ۔ بابر اعظم نےآخری ٹی ٹونٹی میچ دسمبر 2024میں جنوبی افریقہ کیخلاف ہی کھیلا تھا ۔

https://ptnurdu.pk/latest-news-updates/babar-azam-ready-to-take-over-rohit-sharmas-important-record/
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے بابر اعظم ٹونٹی میں سابق بھارتی قائد روہت شرما کا اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں کرنے کیلئے تیارہیں ۔ بابر اعظم ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز ہیں ۔ انہوں نے 128میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے اور 4223رنز بنا رکھےہیں ۔ انہیں سابق بھارتی قائد روہت شرما کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 8رنز درکار ہیں ۔ روہت شرما نے 159میچز میں بھارت کی نمائندگی کی جائے اور 4231رنز بنا رکھے ہیں ۔ سابق بھارتی کپتان روہت شرما اس وقت ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ بنانے والے بلے باز ہیں ۔

https://www.youtube.com/@pakturknews/shorts
بابر اعظم روہت شرما کا ریکارڈ توڑنے کے نہ صرف قریب ہیں بلکہ وہ محض 9رنز بنا کر دنیا کے ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز بھی اپنے نام کر سکتے ہیں ۔
ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ بنانے والوں میں ویرات کوہلی کا تیسرا نمبرہے جنہوں نے 125میچز میں 4188رنز بنائے ہیں ۔ چوتھے نمبر پر انگلینڈ کے جوز بٹلر کا نام آتا ہے جنہوں نے اب تک 144ٹی ٹونٹی میچز میں حصہ لیا ہےاور 3869رنز سکورکئے ہیں ۔پال سٹرلنگ 3710رنزکے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں ۔
واضح رہے کہ پاکستان اورسائوتھ افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 28اکتوبر سے ہوگا ۔

موضوعات : babarazampakvssarecordsrohitsharmaseriest20
ShareSend

متعلقہ خبریں

Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
اگلی خبر
تمام صوبے ایک خاندان، بلوچستان کو ترقی میں برابر شریک کرنا ہوگا: وزیراعظم

تمام صوبے ایک خاندان، بلوچستان کو ترقی میں برابر شریک کرنا ہوگا: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

21 ستمبر , 2026
مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

21 ستمبر , 2026
ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

21 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔