منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابراعظم پھر ناکا م ،سڈنی سکسرز نے میلبورن سٹرائیکر کو جیت کیلئے 145رنزکا ہدف دیدیا

9 مہینے پہلے
A A
Babar Azam fails again, Sydney Sixers set Melbourne Striker a target of 145 runs to win
Share on Facebookwhatsapp

سڈنی ( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بگ بیش لیگ میں ایک بار پھر ناکام ہوگئے ۔ بابراعظم کی ٹیم سڈنی سکسرز نے میلبورن سٹرائیکر کو جیت کیلئے 145رنز کا ہدف دیدیا۔
تفصیلات کےمطابق سڈنی میں کھیلے جا رہے ہیں بگ بیش لیگ کے 11ویں میچ میں میلبورن سٹرائیکر نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔
سڈنی سکسرز کی جانب سے بابراعظم اور ڈینیل ہیوجز نے اننگز کا آغاز کیا تاہم بابراعظم متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے اور محض 2رنزکے ہی مہمان ثابت ہوئے ۔
بابراعظم کی سڈنی سکسرز نے مقرر بیس اوورز میں پوری ٹیم کے نقصان پر 144رنز بنا ئے ۔سڈنی سکسرز کی جانب سے ڈینئل ہیوجز نے 60کپتان ہیورکینز نے 18رنزسکورکئے ۔


میلبورن سٹرائیکر کی جانب سے ٹام کرن اور پیٹر سڈل نے تین تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
سڈنی سکسز اس سے قبل تین میچز کھیل چکی ہیں اور اسے ایک میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبلے باز بابراعظم بگ بیش لیگ میں پہلی مرتبہ حصہ لےرہے ہیں ۔انہوں نے سڈن سکسرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے پہلے میچ میں 2جبکہ دوسرے میچ میں 9رنز جبکہ تیسرے میچ میں 58رنز سکورکئے تھے ۔

موضوعات : babarazambblbighabshleaguesydneysixer
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
اگلی خبر
Former Afghan security commander opposed to Taliban government killed in Iran

ایران میں طالبان حکومت کے مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل

یہ بھی پڑھیں

What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026
سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026
4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔