اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

2 مہینے پہلے
A A
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کے مفاد میں سینئر کھلاڑی کو بھی باہر بٹھایا جا سکتا ہے، جو کھلاڑی ٹیم کے لیے بہتر ہوگا وہی پلیئنگ الیون کا حصہ بنے گا۔

لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کمبی نیشن ابھی حتمی نہیں کیا گیا، انگلینڈ میں کامیابی کے لیے ٹیم کو بھرپور کارکردگی دکھانا ہوگی۔

بابر اعظم نے کہا کہ سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، محمد رضوان پر کوئی دباؤ نہیں اور ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داری ادا کرنا ہوگی۔

کپتان نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ لارڈز میں مسلسل تیسری فتح حاصل کرکے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کی جائے۔

انہوں نے ٹیم کی بیٹنگ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آخری نمبروں پر آنے والے بیٹرز مطلوبہ رنز نہیں بنا رہے، جبکہ دوسرے اسپنر کے طور پر سلمان آغا کو کھلایا جا رہا ہے۔

اپنی فٹنس سے متعلق بابر اعظم نے واضح کیا کہ وہ لارڈز ٹیسٹ کھیلنے کے لیے مکمل طور پر فٹ ہیں۔

قومی کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم کو احساس ہے کہ وہ اپنی توقعات کے مطابق نہیں کھیل سکی۔ بیٹرز پارٹنرشپ قائم کرنے کے بعد مسلسل وکٹیں گنوا دیتے ہیں، جس سے ٹیم مشکلات کا شکار ہوتی ہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ گزشتہ غلطیوں سے سیکھنا اور ذمہ داری لینا ہوگی۔ اگر بولرز مخالف ٹیم کے 20 کھلاڑی آؤٹ کر سکتے ہیں تو بیٹرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رنز بنائیں۔ یہ ذمہ داری صرف محمد رضوان کی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی ہے

موضوعات : babarazamcricketpakistanteam
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
تازہ ترین

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
تازہ ترین

سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

5 اکتوبر , 2026
Babar Azam faces severe criticism for throwing a fan's phone.
تازہ ترین

بابراعظم مداح کا فون پھینکنے پر شدید تنقید کی زد میں

2 اکتوبر , 2026
انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ
تازہ ترین

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
ODI Player Rankings India's Shubman Gill leads the pack; Babar Azam ranked sixth.
تازہ ترین

ون ڈے پلیئرز رینکنگ،بھارت کے شبمن گل سب سے آگے،بابر اعظم کا چھٹا نمبر

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
دشمن کی مسلم ممالک کے درمیان انتشار کی سازش ناکام بنا دی گئی ،وزیراعظم

دشمن کی مسلم ممالک کے درمیان انتشار کی سازش ناکام بنا دی گئی ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

11 اکتوبر , 2026
سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

11 اکتوبر , 2026
Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa every day; the situation has become intolerable—the time for a decision has arrived Prime Minister.

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔