منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی میں ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

10 مہینے پہلے
A A
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی میں ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے بابراعظم نے ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا ۔ بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی میں زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ۔
بابراعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 38نصف سنچریاں سکور کی ہیں ۔ اس سے قبل سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سب سے زیادہ 38نصف سنچریاں سکور کررکھی تھیں۔


قومی مایہ ناز بلے باز بابراعظم نے یہ کارنامہ زمبابوے کیخلاف کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے اہم میچ میں انجام دیا ۔ انہوں نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی میچ میں 74رنز سکور کئے اور ٹیم کے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچنے میں اپنا کردار بھی ادا کیا ۔


بابراعظم نے 134میچز کھیل کر 38نصف سنچریاں سکور کی ہیں جبکہ انہوں نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 3تھری فیگر اننگز بھی کھیل رکھی ہیں ۔ واضح رہے کہ بابر اعظم ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بھی رکھتے ہیں ۔انہوں نے 4392رنز سکور کر رکھے ہیں ۔
ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں سکور کرنیوالے تیسرے کھلاڑی سابق بھارتی قائد روہت شرما ہیں انہوں نے 32نصف سنچریاں سکور کی ہیں جبکہ پاکستان کے محمد رضوان 30نصف سنچریوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں ۔

موضوعات : babarazamhalfcentrymuhamamdrizwanrohitsharmaviratkohli
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
اگلی خبر
سکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 22 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 22 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026
What impact will oil prices rising above $100 have on Pakistan

تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے اوپر پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟

22 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

22 ستمبر , 2026
نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔