بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان، کپتان کمنز کی واپسی

9 مہینے پہلے
A A
ایشز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان، کپتان کمنز کی واپسی
Share on Facebookwhatsapp

ایڈیلیڈ(پاک ترک نیوز ) آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، کپتان پیٹ کمنز سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے ۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کپتان پیٹ کمنز انجری سے ری کوری کے بعد سکواڈ میں واپس آئے ہیں جبکہ عثمان خواجہ 15 رکنی سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
عثمان خواجہ پرتھ ٹیسٹ میں کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد وہ برسبین ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے، پیٹ کمنز جولائی کے بعد سے کرکٹ ایکشن سے باہر رہے ہیں، انہوں نے جولائی میں جمیکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔
سکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، سکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، برینڈن ڈوگٹ اور کیمرون گرین کے علاوہ جوش انگلس، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، نیتھن لیوین، مارنوس لبوشین، مائیکل نیسر، سٹیو سمتھ، مچل سٹارک، جیک ویدرالڈ اور بیو ویبسٹر شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا، پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفر سے برتری حاصل ہے۔

موضوعات : pattcummanstestusmankhawaj
ShareSend

متعلقہ خبریں

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
Lord's Test Half the Pakistan team back in the pavilion while chasing the target.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

30 اگست , 2026
Lord's Test Pakistan continues batting in pursuit of a challenging target.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ : پاکستان کی مشکل ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

30 اگست , 2026
England tightens grip on Lord's Test; leads Pakistan by 261 runs.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی گرفت مضبوط، پاکستان پر 261 رنز کی برتری

29 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Stephen Fleming was in touch during the first Test against Pakistan, reveals England captain
تازہ ترین

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران اسٹیفن فلیمنگ رابطے میں رہے ،انگلشن کپتان کا انکشاف

24 اگست , 2026
اگلی خبر
ترک جدید ڈرون کزلیلما کی تیاری میں پاکستان اشتراک بھی شامل

ترک جدید ڈرون کزلیلما کی تیاری میں پاکستان اشتراک بھی شامل

یہ بھی پڑھیں

Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔