جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آسٹریلیا نے مسلسل 9واں ٹی ٹونٹی میچ جیت کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا

1 سال پہلے
A A
آسٹریلیا نے مسلسل 9واں ٹی ٹونٹی میچ جیت کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا
Share on Facebookwhatsapp

ڈارون (پاک ترک نیوز )آسٹریلیا نے ٹی 20 فارمیٹ میں لگاتار 9 فتوحات حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
تفصیلات کےمطابق ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر مقررہ 20 اوورز میں تمام وکٹیں گنواکر 178 رنز اسکور بورڈ پر سجائے۔
آسٹریلیا کی ٹاپ آرڈر ناکام رہی، مچل مارش 13 کے بعد ٹریوس ہیڈ 2 اور ون ڈاؤن جوش انگلس کھاتہ کھولے بغیر میدان بدر ہوگئے، تاہم چوتھے نمبر پر آنے والے کیمرون گرین (35) اور ٹم ڈیوڈ نے چوتھی وکٹ کے لیے 40 رنز کی ساجھے داری بنائی۔
تاہم 75 پر 6 وکٹیں گرنے کے بعد ٹم ڈیوڈ نے 52 گیندوں پر شاندار 83 رنز بنائے اور بین دوارشس کے ساتھ 59 رنز کی اہم شراکت داری قائم کی۔
سائوتھ افریقہ نے ناقص فیلڈنگ کی اور 4 آسان کیچ چھوڑے، جن میں ڈیوڈ کا کیچ بھی شامل رہا، انہیں 56 کے انفرادی اسکور پر موقع ملا، نوجوان بولر کیوانا مفاکھا نے 4 وکٹیں حاصل کر کے نیاریکارڈ بنایا مگر ٹیم کو جیت نہ دلا سکے۔
ہدف کے تعاقب میں ریان رِکلٹن (71 رنز) اور ٹرسٹن اسٹبز نے 72 رنز کی شراکت کی مگر جوش ہیزل ووڈ اور ایڈم زیمپا کی شاندار بولنگ نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، ہیزل ووڈ اور دوارشس نے 3،3 شکار کیے، آخری اوور میں گلین میکسویل نے باؤنڈری پر شاندار کیچ تھام کر افریقہ کی امیدیں ختم کردیں۔

موضوعات : ausvssamatchptnurdusavsaus
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan vs. Sri Lanka 2nd T20 today; Shaheen determined to win the series.
تازہ ترین

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

11 اکتوبر , 2026
Asian Games cricket final arch-rivals Pakistan and India face off for gold medal
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،طلائی تمغہ کیلئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
اگلی خبر
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، مقامی لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، مقامی لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا

یہ بھی پڑھیں

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

22 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

22 اکتوبر , 2026
صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

22 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Brook’s magnificent double century sets Sri Lanka a daunting target of 430.

سہ ملکی سیریز ،بروک کی شاندار ڈبل سنچری،سری لنکا کیلئے 430 رنزکا پہاڑ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔