اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشز :تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا 8وکٹوں پر 326رنز

4 مہینے پہلے
A A
ایشز :تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا 8وکٹوں پر 326رنز
Share on Facebookwhatsapp

ایڈیلیڈ ( پاک تر ک نیوز) ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے روز کے اختتام پر میزبان آسٹریلیا نے 8وکٹوں کے نقصان پر 326رنز بنا لئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایلکس کیری نے 106،عثمان خواجہ نے 82اور مچل سٹارک نے 33رنز سکور کئے ۔
انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر نے 3،ول جیکس اور کار س نے دو دو وکٹیں اپنے نام کیں ۔
واضح رہے کہ پانچ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز میں آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میچز اپنے نام کر کے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر چکا ہے ۔

موضوعات : adlideaishesalexcarrytest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan Navy successfully tests surface-to-air missile
تازہ ترین

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

10 جنوری , 2026
ایشز سیریز ، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کا 12 رکنی اسکواڈ سامنے آ گیا
تازہ ترین

ایشز سیریز ، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کا 12 رکنی اسکواڈ سامنے آ گیا

25 دسمبر , 2025
تیسرا ایشز ٹیسٹ :دوسرے روزکے اختتام پر انگلینڈ مشکلات کا شکار ،158رنز کا خسارہ برقرار
تازہ ترین

تیسرا ایشز ٹیسٹ :دوسرے روزکے اختتام پر انگلینڈ مشکلات کا شکار ،158رنز کا خسارہ برقرار

18 دسمبر , 2025
پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ
تازہ ترین

پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ

15 دسمبر , 2025
ایشز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان، کپتان کمنز کی واپسی
تازہ ترین

ایشز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان، کپتان کمنز کی واپسی

10 دسمبر , 2025
ایشیز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی
تازہ ترین

ایشیز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی

7 دسمبر , 2025
اگلی خبر
بابر اعظم بگ بیش لیگ کے دوسرے میچ میں بھی ناکام

بابر اعظم بگ بیش لیگ کے دوسرے میچ میں بھی ناکام

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔