جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

2 مہینے پہلے
A A
Approval of civil honors for martyrs and veterans
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وطن عزیز کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غیر معمولی شجاعت و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے غازیوں کو سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت گیلنٹری ایوارڈز سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف کیٹیگریز میں 78 افراد کے لیے سول اعزازات کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں ملک و قوم کے لیے جان قربان کرنے والے شہداء اور غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے والے افراد کی خدمات کو سراہا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ملک و قوم کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں اور غیر معمولی شجاعت کا مظاہرہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی قومی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ وطن عزیز اپنے شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کا احسان مند ہے، جبکہ ان کی عظیم قربانیاں پوری قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل،وزیرداخلہ کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

محسن نقوی نے کہا کہ شہداء اور غازیوں نے وطن کے دفاع، امن اور سلامتی کے لیے جو قربانیاں دی ہیں، قوم انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی رہے گی۔

اجلاس میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، وفاقی سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے، ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی، جبکہ چاروں صوبوں کے نمائندوں نے اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

موضوعات : #Mohsinnaqvicivilinteriorminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Federal Interior Minister Mohsin Naqvi has left for Iran.
تازہ ترین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران چلے گئے

21 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Field Marshal Asim Munir.
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

17 ستمبر , 2026
Fake tinted glass permits issued in the name of the Ministry of Interior revealed
تازہ ترین

وزارتِ داخلہ کے نام پر ٹنٹڈ شیشوں کے جعلی اجازت نامے جاری ہونے کا انکشاف

17 ستمبر , 2026
Upgradation of Aabpara Police Station in Islamabad completed; inaugurated by the Interior Minister.
پاکستان

اسلام آباد میں تھانہ آبپارہ کی اپ گریڈیشن مکمل،وزیر داخلہ کے ہاتھوں افتتاح

9 ستمبر , 2026
System reset does not mean dismantling the system; it means correcting what is wrong, says Mohsin Naqvi.
تازہ ترین

سسٹم ری سیٹ کا مطلب نظام توڑنا نہیں، غلط چیز کو درست کرنا ہے، محسن نقوی

5 ستمبر , 2026
Civil and criminal proceedings regarding the same matter cannot run simultaneously Federal Constitutional Court.
تازہ ترین

ایک ہی معاملے پر سول اور فوجداری کارروائی ایک ساتھ نہیں چل سکتی، وفاقی آئینی عدالت

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Security forces operation in Balochistan 3 'Fitna-al-Hind' terrorists killed, 4 injured.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

یہ بھی پڑھیں

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

23 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

23 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سادہ لباس افراد پر کارکنوں کو ہراساں کرنے کا الزام

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سادہ لباس افراد پر کارکنوں کو ہراساں کرنے کا الزام

23 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔