جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی پی پیز کو سالانہ 3400ارب روپے کی ادائیگیاں

4 مہینے پہلے
A A
Annual payments of Rs. 3400 billion to IPPs
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت کی آئی پی پیز کو سالانہ ادائیگیاں تین ہزار چارسو ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔
۔ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں سینیٹرز کا پاور پلانٹس کو ادائیگیوں سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار، ڈی جی ٹیرف نیپرا نے کہاآئی پی پیز کو 1800 ارب سے 2000 تک سالانہ کپیسٹی ادائیگیاں کی جاتی ہیں۔
آئی پی پیز کو 700 سے 800 ارب انرجی ادائیگیاں کی جاتی ہیں،حکومت آئی پی پیز کو سالانہ 3400 ارب روپے کی ادائیگیاں کرتی ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق فی یونٹ اوسط ٹیرف 36 روپے ہے، 18 روپے کیپسٹی پیمنٹس کے لیے وصول کئے جاتے ہیں۔ سینیتر عبدالقادر نے کہا 60 فیصد کپیسٹی ادائیگیوں کے ساتھ 1200 ارب کی سبسڈی بھی دی جاتی ہے۔ قائمہ کمیٹی نے تمام آئی پی پیز کو دی جانے والی ادائیگیوں کی رپورٹ طلب کر لی ۔

موضوعات : #ippsenenrgypower
ShareSend

متعلقہ خبریں

Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
Electricity generation increased by 7 percent in July.
تازہ ترین

جولائی میں بجلی کی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ

19 اگست , 2026
Growing trend of solar, decreasing demand for government electricity
معیشت

سولر کا بڑھتا رجحان ،سرکاری بجلی کی طلب کم

14 اگست , 2026
NEPRA fines electricity distribution companies Rs 2.9 billion.
تازہ ترین

نیپرا کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو 2ارب 90کروڑ روپے جرمانہ

30 جولائی , 2026
US takes a major step towards advanced nuclear energy; 1,100-megawatt power project launched.
تازہ ترین

امریکا کا جدید جوہری توانائی کی جانب بڑا قدم، 1100میگاواٹ بجلی منصوبے کا آغاز

16 جولائی , 2026
Low demand for electricity, further delays likely in 3 major 1832 MW hydropower projects
تازہ ترین

بجلی کی کم طلب، 1832 میگاواٹ کے3 بڑے پن بجلی منصوبوں میں مزید تاخیر کا امکان

4 جولائی , 2026
اگلی خبر
Safe Punjab for women is top priority, says Chief Minister Maryam Nawaz

خواتین کے لیے محفوظ پنجاب اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔