اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

علی ترین نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی اونرشپ سے دستبرداری کا اعلان کردیا

10 مہینے پہلے
A A
علی ترین نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی اونرشپ سے دستبرداری کا اعلان کردیا
Share on Facebookwhatsapp

ملتان ( پاک ترک نیوز) پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے اپنی ملکیت میں موجود ٹیم کی اونرشپ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی اونرشپ سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے، اپنی ٹوئٹ میں علی ترین نے کہا کہ اصولوں سے سمجھوتہ کرنے کی نوبت آجائے تو میرا انتخاب الوداع ہے۔
علی ترین نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ صاف گو انسان ہوں مجھے ہلکا نہ لیا جائے، میں سمجھوتے نہیں کرتا۔
انہوں نے کہا کہ جھکنے کے بجائے میں ملتان سلطانز کی ٹیم چھوڑنے کو ترجیح دیتا ہوں، جنوبی پنجاب کی نمائندگی وہ چیز ہے جس پر میرے مرحوم چچا عالمگیر ترین فخر کرتے تھے۔
علی ترین کا اپنی ٹوئٹ میں مزید کہنا تھا کہ ملتان سلطانز کی ٹیم اونر سے زیادہ شائقین اور جنوبی پنجاب کی ہے۔

موضوعات : alitareenmultansultanspcbpslpslxi
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات
تازہ ترین

پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات

1 ستمبر , 2026
PCB complains to the broadcaster over the airing of an interview with Imran Khan's sons during the Lord's Test.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کی براڈکاسٹر سے شکایت

28 اگست , 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان
تازہ ترین

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان

19 اگست , 2026
Workload management is the need of the hour; not satisfied with my performance Naseem Shah
تازہ ترین

ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

31 جولائی , 2026
PCB announces changes to central contracts
تازہ ترین

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹس میں تبدیلیوں کا اعلان

15 جون , 2026
چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات
پاکستان

چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

13 جون , 2026
اگلی خبر
پاک افغان سرحد کی بندش ،افغانستان کی معیشت گھٹنوں پر آ گئی

پاک افغان سرحد کی بندش ،افغانستان کی معیشت گھٹنوں پر آ گئی

یہ بھی پڑھیں

Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔