بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ایس ایل 12: اہم اجلاس کل ہوگا، ری ٹینشن اور شیڈول سمیت بڑے فیصلوں پر مشاورت متوقع

22 منٹس پہلے
A A
PSL 12 Crucial meeting to be held tomorrow; deliberations expected on major decisions, including player retention and the schedule.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ کے بارہویں ایڈیشن کی تیاریوں میں اہم پیش رفت، پی ایس ایل انتظامیہ، فرنچائزز اور دیگر متعلقہ فریقوں کا اجلاس کل ورچوئل ہوگا۔ اجلاس میں کھلاڑیوں کی ری ٹینشن، براہ راست کھلاڑیوں کی شمولیت، شیڈول اور نیلامی کی تاریخوں سمیت اہم امور پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے اگلے ایڈیشن کے حوالے سے اہم تاریخوں اور آخری مراحل کی تیاری مکمل کرلی ہے، تاہم حتمی فیصلے دیگر متعلقہ فریقوں سے مشاورت اور اتفاق رائے کے بعد کیے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 12 کا شیڈول جنوبی ایشیائی کھیلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیا جائے گا۔ جنوبی ایشیائی کھیل 3 سے 11 اپریل تک اسلام آباد اور لاہور میں منعقد ہوں گے، اس دوران پی ایس ایل کے میچز دیگر میدانوں میں کرانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔اجلاس میں کھلاڑیوں کی ری ٹینشن، براہ راست کھلاڑیوں کی شمولیت، نیلامی کی تاریخوں اور میچوں کے میدانوں کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد ،فلور ملز کا غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 18 مارچ سے 2 مئی تک منعقد ہونا طے ہے۔ اجلاس میں ہونے والی مشاورت آئندہ ایڈیشن کے حتمی شیڈول اور تیاریوں کے لیے اہم ہوگی۔

موضوعات : lahorepsl
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major Wajahat Waheed, martyred in Balochistan, laid to rest in Lahore.
تازہ ترین

بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر وجاہت وحید لاہور میں سپردِ خاک

20 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز
پاکستان

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
The Chief Minister’s chair is no bed of roses; running a government is no easy task, says Maryam Nawaz.
پاکستان

وزیراعلیٰ کی کرسی پھولوں کی سیج نہیں، حکومت چلانا آسان کام نہیں، مریم نواز

17 اکتوبر , 2026
Cold weather knocks on the door, rain in many cities of Punjab including Lahore
تازہ ترین

سردی کی دستک، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

15 اکتوبر , 2026
The hearing on the petition to ban the sale of camera-equipped glasses will take place today.
تازہ ترین

کیمرے والی عینکوں کی فروخت پر پابندی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

15 اکتوبر , 2026
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.
پاکستان

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ODI rankings Pakistan moves up one spot to reach fourth place.

ون ڈے رینکنگ، پاکستان ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگیا

یہ بھی پڑھیں

ODI rankings Pakistan moves up one spot to reach fourth place.

ون ڈے رینکنگ، پاکستان ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگیا

21 اکتوبر , 2026
PSL 12 Crucial meeting to be held tomorrow; deliberations expected on major decisions, including player retention and the schedule.

پی ایس ایل 12: اہم اجلاس کل ہوگا، ری ٹینشن اور شیڈول سمیت بڑے فیصلوں پر مشاورت متوقع

21 اکتوبر , 2026
Faisalabad Flour Mills announces indefinite strike

فیصل آباد ،فلور ملز کا غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
What is coming to Earth from a moon of Mars

مریخ کے چاند سے زمین پر کیا آنے والا ہے؟

21 اکتوبر , 2026
Great news for WhatsApp users they will now be able to send voice stickers as well.

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، اب آواز والے اسٹیکرز بھی بھیج سکیں گے

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔