جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں خطرے کی گھنٹی ، کیا تیسری عالمی جنگ ہونے والی ہے؟

4 مہینے پہلے
A A
Alarm bells ringing in the Middle East, is World War III coming
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) خطرے کی گھنٹی بج گئی ،مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل مزید گہرے ہو گئے ،امریکا کا ایک اور بحری بیڑا مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ کر دیا گیا ،اس سے پہلے امریکی بحری بیڑے جیرالڈ فورڈ اور ابراہم لنکن پہلے سے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں ہر گزرتا لمحہ خطرہ بڑھا رہا ہے،سمندر خاموش نہیں ،طوفان آنے والا ہے ،سمندروں میں جنگی جہازوں کی گونج، فضا میں خطرے کی گھنٹیاں تیز ہو گئیں ،امریکی بحری بیڑے کی آمد کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ تو نہیں ،کیا امریکا کا یہ اقدام صرف دباؤ ڈالنے کے لیے ہے یا کسی خفیہ آپریشن کی تیاری کی جا رہی ہے۔ یہ جنگ صرف مشرقِ وسطیٰ تک محدود رہے گی یا یورپ، ایشیا اور امریکا کو بھی لپیٹ میں لے لے گی۔
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے نئے امریکی بحری بیڑے کی آمد کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے اگر صورتحال مزید بگڑتی ہے تو یہ صرف خطے تک محدود نہیں رہے گی بلکہ پوری دنیا اس کے اثرات محسوس کرے گی۔


ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطے کے ممالک کو وارننگ دے دی ہے کہ اگر خطے کے ممالک اپنی سکیورٹی چاہتے ہیں تو ہمارے دشمنوں کو اپنی زمین پر جگہ نہ دیں، آپ کی سرزمین سے ایران کے انفراسٹریکچر یا معاشی مراکز کو نشانہ بنایا گیا تو اس کا بھرپور اور سخت جواب دیا جائے گا۔
سوال یہ ہے کہ کیا دنیا ایک اور بڑی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے؟ یا سفارتکاری اس آگ کو بجھا پائے گی؟

موضوعات : #americamissilewar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran-US war, crude oil more expensive
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 جولائی , 2026
US needs more funds for war with Iran
تازہ ترین

ایران سے جنگ کیلئے امریکہ کو مزید فنڈز درکار

22 جولائی , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
US crude oil stockpiles at 45-year low; petrol prices rise.
تازہ ترین

امریکہ میں خام تیل کے ذخائر 45سال کی کم ترین سطح پر ،پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

21 جولائی , 2026
The Middle East has been engulfed by the flames of war.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ جنگ کی آگ کی لپیٹ میں آ گیا

20 جولائی , 2026
Half of U.S. citizens have deemed Supreme Court decisions to be political.
تازہ ترین

امریکہ کے نصف شہری سپریم کورٹ کے فیصلوں سے ناخوش

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا عندیہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English