واشنگٹن(پاک ترک نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ جلد بند ہونے کا عندیہ دے دیا ،سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ غالب امکان ہے کہ معاہدہ ہو جائے گا،امریکا ایران میں فوجی کاروائی کے خاتمے کے لے سنجیدہ مذاکرات کر رہا ہے،امریکا نئے اور زیادہ معقول نظام کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے،جنگی آپریشن روکنے کے لیے ایران کی دانشمندانہ قیادت کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کر رہے ہیں












