جمعہ , 30 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یورپ کے نئے جنگی طیارے کی تیاری، ایئربس انتظامیہ کی جرمنی اور اسپین کے ساتھ مشاورت

1 دن پہلے
A A
Airbus management in consultation with Germany and Spain to prepare new European fighter jet
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) یورپی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کے لیے اگلی نسل کے جنگی طیارے کی تیاری پر کام جاری ہے۔ ایئربس کے چیف ایگزیکٹو گیوم فاؤری کے مطابق کمپنی اس منصوبے پر جرمنی اور اسپین کی حکومتوں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گیوم فاؤری نے کہا کہ جرمنی اس منصوبے میں ممکنہ شراکت داری کے لیے دیگر ممالک کی حکومتوں سے بھی رابطے کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان آب زم زم سے دھلے ہوئے نہیں ،میرا منہ نہ کھلوائیں ،خواجہ آصف

انہوں نے برطانیہ کے جی سی اے پی (GCAP) پروگرام کو بھی ممکنہ شراکت دار قرار دیا۔یہ پیش رفت یورپی ممالک کے درمیان جدید جنگی طیاروں کی تیاری اور دفاعی تعاون بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

موضوعات : airbusfighterjetgermanyspain
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے
اہم ترین 3

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

22 اکتوبر , 2026
Airbus's first hydrogen aircraft is expected to have a capacity of 80 passengers.
تازہ ترین

ایئربس کے پہلے ہائیڈروجن طیارے میں 80 مسافروں کی گنجائش متوقع

19 اکتوبر , 2026
Germany refuses to purchase American combat drone
تازہ ترین

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
Germany's involvement raises fears of a two-year delay for Britain's advanced fighter jet; the 2035 target is at risk.
تازہ ترین

جرمنی کی شمولیت سے برطانیہ کے جدید جنگی طیارے میں دو سال تاخیر کا خدشہ، 2035 کا ہدف خطرے میں پڑ گیا

12 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان
تازہ ترین

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم
تازہ ترین

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Schedule announced for the ICC Women’s Emerging Nations Trophy

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Ronaldo’s explosive hat-trick; the historic milestone of 1,000 goals is now just 15 goals away.

رونالڈو کی دھواں دار ہیٹ ٹرک، 1000 گولز کا تاریخی سنگ میل صرف 15 گولز کی دوری پر

30 اکتوبر , 2026
The pharmaceutical industry in Punjab is growing rapidly; a favorable environment for business is essential, says Maryam Nawaz.

پنجاب میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے، کاروبار کے لیے سازگار ماحول ضروری ہے، مریم نواز

30 اکتوبر , 2026
Noreen Niazi is being targeted for political vendetta Salman Akram Raja

نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: سلمان اکرم راجہ

30 اکتوبر , 2026
Progress in negotiations is not possible without accepting Iran's 7 conditions, says Mohammad Baqer Qalibaf.

ایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیش رفت ممکن نہیں، محمد باقر قالیباف

30 اکتوبر , 2026
15 Caribbean nations demand compensation and an apology for the enslavement of 3.2 million Africans; King Charles arrives in Guyana.

32 لاکھ افریقیوں کو غلام  بنانے پر  15 کیریبین ممالک کا معاوضے اور معافی کا مطالبہ، بادشاہ چارلس گیانا پہنچ گئے

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔