پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مہنگائی کے باعث ہوائی سفر مہنگا ،مسافر کم ،پروازیں منسوخ

5 مہینے پہلے
A A
مہنگائی کے باعث ہوائی سفر مہنگا ،مسافر کم ،پروازیں منسوخ
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) مہنگائی نے جہاز سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں کمی کر دی۔مسافروں کی تعداد کم ہونے پر اندرون اوربیرون ملک کی ایک سو بیس پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹس سے اندرون اور بیرون ممالک جانے والی پرواز وں میں انتہائی کمی ہو گئی

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی اسلام آباد ملتان پشاور سیالکوٹ کوئٹہ اور فیصل آباد کی 20 پروازیں منسوخ ہوئیں

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

شارجہ بحرین کویت قطر دوبئی دوحہ انستبول فجیرہ کی 100 پروازوں کو روک دیا گیا ،کراچی ائیرپورٹ سے 27 اور لاہور ایئر پورٹ سے اٹھارہ پروازوں کو منسوخ کیا گیا
اسلام آباد ایئر پورٹ سے اکیس ،ملتان ایئر پورٹ سے نو ،پشاور سے تیرہ پروازیں منسوخ کی گئیں ،سیالکوٹ سے چار اور فیصل آباد ایئرپورٹ سے آٹھ پروازیں منسوخ ہوئیں
مسافروں کی تعداد بڑھانے کے لیے ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز نے اندرون ملک کرائے میں پندرہ سے بیس ہزار روپے کی کمی بھی کر دی

موضوعات : airlinesAirtravelexpensivefareflightspassengers
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں
اہم ترین

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi
تازہ ترین

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
South African Airways' dangerous aerial display cancelled.
تازہ ترین

جنوبی افریقی ایئرلائن کا خطرناک فضائی مظاہرہ منسوخ

3 ستمبر , 2026
Turkish Airlines completes the longest non-stop flight in its history.
تازہ ترین

ترکش ایئرلائنز کی تاریخ کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز مکمل

14 اگست , 2026
The US has lifted sanctions on three airlines and two aircraft linked to the Revolutionary Guard.
تازہ ترین

امریکہ نے پاسداران انقلاب سے منسلک تین ایئر لائنز اور دو طیاروں سے پابندیاں اٹھا لیں

5 اگست , 2026
Preparations underway to appoint former Ethiopian Airlines chief as PIA CEO.
تازہ ترین

ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ کو پی آئی اے کا سی ای او بنانے کی تیاری

11 جولائی , 2026
اگلی خبر
All flights of low-cost US Spirit Airlines canceled due to fuel crisis

ایندھن بحران کے باعث امریکی سستی ایئر لائن اسپرٹ ایئر لائنز کی تمام پروازیں منسوخ

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

21 ستمبر , 2026
مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

21 ستمبر , 2026
ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

21 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔