جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایئر انڈیا کے پائلٹ کا دوران پرواز چرس کے استعمال کا انکشاف

2 مہینے پہلے
A A
ایئر انڈیا کے پائلٹ کا دوران پرواز چرس کے استعمال کا انکشاف
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی (پاک ترک نیوز )ایئر انڈیا کے پائلٹ کا دوران پرواز چرس کے استعمال کا انکشاف ۔۔نشئی پائلٹ کی غفلٹ سے جہاز تین سو فٹ تی نیچے آ گیا ۔

ایئر انڈیا کی فوکٹ سے نئی دہلی جانے والی پرواز کے کپتان کے تصدیقی ڈرگ ٹیسٹ میں چرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ رائٹرز کے مطابق واقعے کے بعد بھارتی حکام نے تحقیقات تیز کردی ہیں۔

پرواز کے دوران طیارہ اچانک تقریباً 300 فٹ نیچے آگیا، جس کے نتیجے میں 13 مسافر اور عملے کے 4 ارکان زخمی ہوئے۔ طیارے میں 137 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے اور پرواز بحفاظت نئی دہلی پہنچ گئی۔

بھارتی وزارتِ شہری ہوا بازی نے واقعے کی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں جبکہ ایئر انڈیا کے چیف ایگزیکٹو کیمبل ولسن کو بھی طلب کرکے تحقیقات پر بریفنگ لی گئی۔

ابتدائی ڈرگ اسکریننگ کے بعد پائلٹ کے نمونے مزید تصدیقی ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیجے گئے تھے، جس میں ماریجوانا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔

موضوعات : Air India pilotflighthashish
ShareSend

متعلقہ خبریں

Hijacking alert on flight from Dubai to Tel Aviv; lands safely in Saudi Arabia.
تازہ ترین

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہائی جیکنگ الرٹ، سعودی عرب میں بحفاظت لینڈنگ

30 ستمبر , 2026
PIA plans to start direct flights to Maldives
تازہ ترین

پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

26 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
PIA decides to expand London operations; daily flights to commence on October 27.
تازہ ترین

پی آئی اے کا لندن آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

5 ستمبر , 2026
اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار
تازہ ترین

اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار

25 اگست , 2026
Turkish Airlines completes the longest non-stop flight in its history.
تازہ ترین

ترکش ایئرلائنز کی تاریخ کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز مکمل

14 اگست , 2026
اگلی خبر
بلوچستان میں آپریشن ،18دہشت گر ہلاک

بلوچستان میں آپریشن ،18دہشت گر ہلاک

یہ بھی پڑھیں

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

1 اکتوبر , 2026
حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

1 اکتوبر , 2026
صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

1 اکتوبر , 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

1 اکتوبر , 2026
رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔