لاہور( پاک ترک نیوز) تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی ۔اے آئی نے بابراعظم کو استاد بابر نصرت بنا دیا۔
قومی مایہ ناز بلے باز بابراعظم کی آواز میں گانے پر ساتھی پلیئرز بھی ہنس دیے، بابراعظم نے کہا کبھی کبھی گلوکاری کرتا ہوں،کپتان ون ڈے ٹیم سلمان علی آغا نے کہا مجھے لگتا ہے اے آئی نے بابر سے اچھا گایا ہے۔












