اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترک ڈراموں نے ترکیہ میں یوٹیوب سرچز پر قبضہ کر لیا

2 مہینے پہلے
A A
Turkish dramas have dominated YouTube searches in Turkey.
Share on Facebookwhatsapp

استنبول(پاک ترک نیوز) اس سال کی پہلی ششماہی کے دوران ترکیہ میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے الفاظ میں ترک ٹیلی ویژن سیریز سرفہرست رہیں، جن میں "Tasacak Bu Deniz” (تاساجاک بو دنیز) جنوری سے جون تک فہرست میں پہلے نمبر پر رہی۔

یہ نتائج گوگل کے ڈیٹا کے تجزیے سے سامنے آئے ہیں۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ترکیہ کی انٹرنیٹ ٹریفک کا بڑا حصہ یوٹیوب کے ذریعے گزرتا ہے۔ اور یوں اس پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی اصطلاحات عوامی دلچسپی کا ایک مفید پیمانہ بن جاتی ہیں۔

ترکیہ جو ٹیلی ویژن سیریز اور فلموں کی برآمد کے حوالے سے پہلے ہی بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ وہاں یہی رجحان ملکی سطح پر بھی دیکھنے میں آیا۔یوٹیوب پر سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے الفاظ کی فہرست میں ڈراموں کا غلبہ رہا۔

یہ بھی پڑھیں: یو ٹیوب نے کیریئٹرز کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی

مجموعی طور پر پانچ سیریز نے ٹاپ 10 میں جگہ بنائی۔ حال ہی میں سب سے زیادہ زیرِ بحث رہنے والی پروڈکشنز میں سے ایک، "Tasacak Bu Deniz” (تاساجاک بو دنیز)پہلے نمبر پر رہی، جبکہ "Yeralti” (یرالتی) دوسرے نمبر پر آئی۔ "sarkilar” (گانے) کا لفظ تیسرے نمبر پر رہا۔ اس لفظ کی واحد شکل "sarki” (گانا) نے بھی نمایاں درجہ حاصل کیا۔ جس کے بعد "Esref Ruya” اور "araba” (کار) کا نمبر آیا۔

موضوعات : #youtubedaramasearch
ShareSend

متعلقہ خبریں

A new arena for earnings after YouTube
تازہ ترین

یوٹیوب کے بعد کمائی کا نیا میدان؟

29 اگست , 2026
YouTube has eased another major difficulty for creators.
تازہ ترین

یو ٹیوب نے کیریئٹرز کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی

18 جولائی , 2026
پاکستانی شائقین کی گوگل سرچ کے دوران کرکٹ میں دلچسپی بدستور پہلے نمبر پر
تازہ ترین

پاکستانی شائقین کی گوگل سرچ کے دوران کرکٹ میں دلچسپی بدستور پہلے نمبر پر

9 دسمبر , 2025
اگلی خبر
US admits to the deaths of 18 soldiers in the war with Iran.

امریکہ کا ایران کے ساتھ جنگ میں18 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔