ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انڈونیشیا میں 400بچے سکول کا مفت کھانا کھانے سے بیمار ہوگئے

9 مہینے پہلے
A A
انڈونیشیا میں 400بچے سکول کا مفت کھانا کھانے سے بیمار ہوگئے
Share on Facebookwhatsapp

جکارتہ ( پاک ترک نیوز )انڈونیشیا میں 400بچے سکول کا مفت کھانا کھانے سے بیمار ہوگئے ۔
تفصیلات کےمطابق انڈونیشیا کے صوبے بنکولو میں سکول کا مفت کھانا کھانے کے بعد تقریباً 400بچوں کے بیمار ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ یہ کھانا صدر پرابووسوبیانتو کی جانب سے حاملہ خواتین اور بچوں کے فلیگ شپ فوڈ پروگرام سے منسلک ماس فوڈ پوائزننگ پروگرام کے تحت دیا گیا تھا ۔
واضح رہے کہ صدر ابوو اس وقت دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کی یاد میں ہونے والی تقاریب کے سلسلہ میں چین کے شہر بیجنگ میں موجود ہیں ۔ ان کی روانگی سے قبل انڈونیشیا کے کئی شہروں اور قصبوں میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے بھی ہوئے تھے ۔
بنکولو صوبے کے نائب گورنر میاں کا کہنا ہے کہ حکام بیماری کی وجہ کی تحقیقات شروع کریں گے۔ان کہنا تھا کہ ہم اس کچن کو عارضی طور پر معطل کردیں گے اور واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔

موضوعات : beijingchinafoodprogramindonesiajakartameal
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،معدنیات اور کان کنی میں تعاون پر زور
اہم ترین 2

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،معدنیات اور کان کنی میں تعاون پر زور

3 جون , 2026
US sanctions have strengthened the Chinese chip industry, says Huawei chairman
تازہ ترین

امریکی پابندیوں نے چینی چپ انڈسٹری کو مضبوط بنا دیا، ہواوے چیئرمین

1 جون , 2026
Is the real battleground between America and China, Pakistan
تازہ ترین

امریکہ بمقابلہ چین اصل میدان پاکستان؟

30 مئی , 2026
اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان

اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

28 مئی , 2026
وزیراعظم چین سے وطن واپس پہنچ گئے
اہم ترین 2

وزیراعظم چین سے وطن واپس پہنچ گئے

26 مئی , 2026
China is second to none in terms of economic power, says PM
تازہ ترین

معاشی طاقت کے لحاظ سے چین کا کوئی ثانی نہیں ، وزیراعظم

26 مئی , 2026
اگلی خبر
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے شام میں یورینیم کے ذرات دریافت کر لئے

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے شام میں یورینیم کے ذرات دریافت کر لئے

یہ بھی پڑھیں

Iran did not agree to ceasefire agreement, Donald Trump

ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

6 جون , 2026
Petrol cheaper by Rs 4 per liter, diesel price unchanged

پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

6 جون , 2026
دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔