جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

سرکاری سکیم کے تحت 32 ہزار456 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

3 مہینے پہلے
A A
32,456 Hajj pilgrims arrive in Saudi Arabia under government scheme
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)حج پروازوں کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔
126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے4 ہزار 489 پرائیویٹ عازمین حج بھی سعودی عرب پہنچ گئے4 مئی سے جدہ کے لیے براہ راست حج پروازوں کا آغاز ہو رہا ہے
آج پاکستان کے مختلف شہروں سے 17 حج پروازوں کے ذریعے 4 ہزار 377 عازمین روانہ ہوں گےپاکستان حج مشن کے مین کنٹرول آفس کے تحت مختلف خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہےشعبہ گمشدگی و بازیابی نے 6 عازمین حج، 37 ویل چیئرز اور 37 سو بیگز تلاش کر کے منزل تک پہنچائے ۔
حرم گائیڈز نے 13 ہزار سے زائد عازمین حج کی درست راستے کی طرف رہنمائی کی حج میڈیکل مشن کے تحت عازمین حج کو طبی سہولیات کی فراہمی جاری ہے132 ڈینٹل پروسیجر، 28 ایکسرے، 18 لیب ٹیسٹ، 8 الٹراساؤنڈ، 5 ای سی جی اور 5 ہزار OPD خدمات فراہم کیں۔

موضوعات : #hajjumrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

First four-year Hajj policy approved; decision made to digitize Hajj operations.
تازہ ترین

پہلی چار سالہ حج پالیسی منظور، حج آپریشن ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

8 جولائی , 2026
Ministry of Hajj decides to hear complaints and objections prior to tour operator registration.
تازہ ترین

وزارت حج کا ٹور آپریٹرز کی رجسٹریشن سے قبل شکایات اور اعتراضات سننے کا فیصلہ

6 جولائی , 2026
How can Pakistani citizens register for the next Hajj
اہم ترین 3

پاکستانی شہری اگلے حج کیلئے رجسٹریشن کیسے کرائیں؟

22 جون , 2026
Where do the pebbles thrown by pilgrims go
تازہ ترین

حجاج کرام کی پھینکی گئی کنکریاں کہاں جاتی ہیں؟

16 جون , 2026
Saudi Arabia begins preparations for Hajj 2027
تازہ ترین

سعودی عرب نے حج2027کی تیاریاں کا آغاز کردیا

2 جون , 2026
سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان

1 جون , 2026
اگلی خبر
The weather is still hot in most parts of the country today.

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی گرم

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English