منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

ریاض (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیےعمرہ ویزے کا اجرا اور زائرین کے مملکت میں داخلے کا آغاز کر دیا۔ االعربیہ کے مطابق عمرہ زائرین آج سے نسک ایپلی کیشن کے ذریعے عمرہ پرمٹ حاصل کرسکیں گے اور مکہ میں داخل ہو سکیں گے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے گزشتہ ماہ جاری کیے جانے والے عمرہ سیزن کیلنڈر کے مطابق عمرہ ویزوں کے اجرا کی آخری تاریخ یکم شوال، 9 مارچ 2027 مقرر کی گئی ہے جبکہ عمرہ زائرین کے مملکت میں داخلے کی آخری تاریخ 15 شوال، 23 مارچ 2027 ہے۔ اخبار 24 کے مطابق وزارت نے مزید بتایا کہ 30 شوال،7 اپریل 2027 عمرہ زائرین کی روانگی کی آخری تاریخ ہوگی۔

موضوعات : pilgrimssaudiarabiaumrahUmrahPermits
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar speaks to Saudi Foreign Minister by phone; congratulates him on the election of the new OIC Secretary-General.
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، نئے او آئی سی سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر مبارکباد

28 اگست , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
100 new private companies have entered the field for Hajj 2027.
تازہ ترین

حج 2027کے لئے 100نئی نجی کمپنیاں میدان میں آ گئیں

19 اگست , 2026
Performance of Umrah by the Prime Minister, Deputy Prime Minister, and Field Marshal.
تازہ ترین

وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عمرے کی ادائیگی

7 اگست , 2026
Saudi Arabia provides major relief to Pakistan, defers repayment of $5 billion loan for three years
تازہ ترین

سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا ریلیف، 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی تین سال کے لیے مؤخر

30 جولائی , 2026
Preparations are underway to introduce a Hajj savings scheme in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں حج سیونگ اسکیم متعارف کرانے کی تیاریاں جاری

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اہم اسٹریٹجک مقام بیوفورٹ قلعہ پر قبضہ

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اہم اسٹریٹجک مقام بیوفورٹ قلعہ پر قبضہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔