بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاکستانی شہری اگلے حج کیلئے رجسٹریشن کیسے کرائیں؟

3 مہینے پہلے
A A
How can Pakistani citizens register for the next Hajj
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سعودی ہدایات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور نے پاکستان میں حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ،عازمینِ حج www.hajj.mora.gov.pk پر یوزر اکاؤنٹ بنا کر اپنی اور اپنے گروپ کی تفصیلات کے ساتھ آن لائن رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رجسٹریشن کے مرحلے پر پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے، تاہم حج بکنگ کے مرحلے پر پاسپورٹ ہونا لازمی ہے جس کے بغیر حج درخواست وصول ہی نہیں کی جائے گی۔ پاسپورٹ کی میعاد 16 نومبر 2027ء تک ہو۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق صرف رجسٹرڈ افراد کو ہی حج 2027ء کی بکنگ کرانے کی اجازت ہوگی۔رجسٹرڈ افراد کو سرکاری یا پرائیویٹ حج اسکیم میں شمولیت کا اختیار ہوگا۔اس مرحلے پر یہی طریقہ کار بیرونِ ملک مقیم پاکستانی عازمینِ حج پر بھی لاگو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: حجاج کرام کی پھینکی گئی کنکریاں کہاں جاتی ہیں؟

وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027ء کے لیے رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے۔حج پیکیج 2027ء کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی 2027ء کے مطابق الگ سے جاری کی جائیں گی۔حج بکنگ "پہلے آئیں پہلے پائیں” کی بنیاد پر، مطلوبہ تعداد کی تکمیل تک کھلی رہے گی۔

موضوعات : #hajjsaudiarabiaumrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar speaks to Saudi Foreign Minister by phone; congratulates him on the election of the new OIC Secretary-General.
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، نئے او آئی سی سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر مبارکباد

28 اگست , 2026
15.2 million people performed Umrah during the first quarter of the Umrah season.
تازہ ترین

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا

24 اگست , 2026
88,700 pilgrims from across the country have deposited the first installment of the required dues.
تازہ ترین

ملک بھر سے 88ہزار 700عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی

24 اگست , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
100 new private companies have entered the field for Hajj 2027.
تازہ ترین

حج 2027کے لئے 100نئی نجی کمپنیاں میدان میں آ گئیں

19 اگست , 2026
New accommodation regulations in Saudi Arabia for Hajj
تازہ ترین

حج کے لیے سعودی عرب میں نئی رہائشی شرائط

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan Women's Team Comes Inside Critical for Eating Fast Food

فاسٹ فوڈ کھانے پر پاکستان ویمن ٹیم تنقید کی زد میں آ گئی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔