ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عیدالفطر پر لاہور سمیت ملک بھر کے ہوائی اڈوںسے 150پروازیں منسوخ

2 مہینے پہلے
A A
150 flights canceled from airports across the country, including Lahore, on Eid-ul-Fitr
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) عیدالفطر کے تینوں روز ملک بھر سے مشرقی وسطی جنگ کے باعث پروازوں کا نظام درھم برہم ہو گیا۔لاہور سمیت ملک بھر سے 150سے زائد پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔
لاہور سے العین اور فیجرہ ائیرپورٹ پر جزوی فضائی آپریشن بحال ہوا ہے۔
ائیرپورٹ زرائع کا کہنا ہے کہ لاہور سے کویت بحرین ایران عراق شام کے ائیرپورٹ مکمل طور پر فضائی آپریشن کے لیے بند ہے۔
لاہورسے عید الفطر کے تینوں روز علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹس سے 150 سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں ۔
لاہور عید الفطر کے پہلے روز 73 عید کے دوسرے روز 40 اور عید الفطر کے تیسرے روز 41 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق مشرقی وسطی کے حالات سنبھلتے ہی فضائی آپریشن کے نظام میں بہتری آئے گی ۔تمام ملکی و غیر ملکی ائیر لائینز کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے میں کوئی مشکلات نہیں۔بین الاقوامی سول ایوی ایشن قوانین کے تحت تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کسی بھی ائیرپورٹ پر کوئی ایمرجنسی کو صورتحال نہیں ہے۔اندرون اور بیرون ممالک فضائی آپریشن معمول کے مطابق چل رہا ہے ۔

موضوعات : #lahoreairportflgihtmiddleeast
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore, girl falls into open manhole
تازہ ترین

لاہور ،بچی کھلے مین ہول میں گر گئی

5 جون , 2026
War breaks out again in the Middle East
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ شروع

3 جون , 2026
ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب
اہم ترین 2

ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب

1 جون , 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا شمالی عراق میں کارروائی کا دعویٰ
اہم ترین 2

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا شمالی عراق میں کارروائی کا دعویٰ

31 مئی , 2026
اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلو میٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ
اہم ترین 3

اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلو میٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

31 مئی , 2026
ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی
اہم ترین 3

ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی

31 مئی , 2026
اگلی خبر
We will miss the fans but the enthusiasm will be the same, says Quetta Gladiators captain

فینز کو مس کریں گے لیکن جوش و جذبہ وہی ہوگا ،کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

یہ بھی پڑھیں

Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026
Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

6 جون , 2026
Iran did not agree to ceasefire agreement, Donald Trump

ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

6 جون , 2026
Petrol cheaper by Rs 4 per liter, diesel price unchanged

پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔