ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلو میٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

5 دن پہلے
A A
اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلو میٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ
Share on Facebookwhatsapp

بیروت (پاک ترک نیوز )اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں اہم پہاڑی علاقے اور بیفورٹ قلعے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل 2 ہزار اسکوائر کلو میٹر پر مشتمل لبنان کے 20 فیصد علاقے پر قبضہ کرچکا ہے جبکہ نبطیہ شہر کے مزید علاقے خالی کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے اور صیہونی افواج کی جانب سے بمباری بھی کی جا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتا یا کہ صیہونی فوج 26 سال بعد پہلی بار لبنان سرحد میں اتنا اندر تک گھسی ہے۔لبنانی میڈیا کے مطابق حملوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے گھروں میں سوئے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔

ادھر لبنانی وزیر اعظم نے اسرائیلی قبضے کی مذمت کی جبکہ مصر نے لبنان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ بھی کیا۔
دوسری جانب حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملے کیے جا رہے ہیں جس پر اسرائیلی فوج نے اسکول اور ساحل بند کردیے جبکہ جنوبی لبنان میں ایک اور اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔

موضوعات : BorderTensionsisraelIsraeliArmyLebanonmiddleeastSouthLebanon
ShareSend

متعلقہ خبریں

Resistance against Israel will continue, says Hezbollah leader Naim Qassem
دنیا

اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی ، سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم

4 جون , 2026
War breaks out again in the Middle East
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ شروع

3 جون , 2026
ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب
اہم ترین 2

ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب

1 جون , 2026
لبنان میں جاری مظالم برداشت نہیں کریں گے، ایرانی فوج
اہم ترین 3

لبنان میں جاری مظالم برداشت نہیں کریں گے، ایرانی فوج

1 جون , 2026
لبنان میں اسرائیلی جارحیت ، ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا
اہم ترین

لبنان میں اسرائیلی جارحیت ، ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا

1 جون , 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اہم اسٹریٹجک مقام بیوفورٹ قلعہ پر قبضہ
اہم ترین 3

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اہم اسٹریٹجک مقام بیوفورٹ قلعہ پر قبضہ

1 جون , 2026
اگلی خبر
لبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یو این سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے ،فرانس

لبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یو این سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے ،فرانس

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In