بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیصل آباد ،فلور ملز کا غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

18 منٹس پہلے
A A
Faisalabad Flour Mills announces indefinite strike
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد ( پاک ترک نیوز) فیصل آباد میں آٹے کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا، فلور ملز مالکان نے کل سے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ دوسری جانب بلوچستان میں آٹے کی قیمتیں بھی بے قابو، دس کلو کا تھیلا 1800 روپے جبکہ 50 کلو کا تھیلا 7800 روپے تک پہنچ گیا۔فلور ملز مالکان کے مطابق حکومت گوداموں سے غیرمعیاری اور بدبودار گندم اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے۔ محکمہ خوراک کو بارہا صورت حال سے آگاہ کیا گیا، لیکن متعلقہ مرکز تبدیل نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مریخ کے چاند سے زمین پر کیا آنے والا ہے؟

فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ گندم کے معیار سے متعلق تحفظات دور نہ کیے گئے تو ہڑتال جاری رہے گی۔ ہڑتال کے باعث فیصل آباد میں آٹے کی فراہمی متاثر ہونے اور بحران سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔ادھر بلوچستان میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ دس کلو آٹے کا تھیلا 1800 روپے اور 50 کلو کا تھیلا 7800 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے، جس سے گھریلو صارفین پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔

موضوعات : faisalabadflourmills
ShareSend

متعلقہ خبریں

Industrialist Rehan Ashraf murder case in Faisalabad Number of individuals in custody reaches 6
تازہ ترین

فیصل آباد میں صنعتکار ریحان اشرف قتل کیس، زیرِ حراست افراد کی تعداد 6 ہوگئی

20 اکتوبر , 2026
Accused in the murder of four-year-old Zainab in Faisalabad killed in a police encounter.
تازہ ترین

فیصل آباد میں چار سالہ زینب کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

19 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad
تازہ ترین

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
Draw results for Rs. 1,500 and Rs. 100 prize bonds.
تازہ ترین

1500 اور 100 روپے کے پرائز بانڈز کے قرعہ اندازی کے نتائج

18 اگست , 2026
11 people killed in roof collapses in Lahore and Faisalabad.
تازہ ترین

لاہور اور فیصل آباد میں چھتیں گرنے سے 11افرادجاں بحق

30 جولائی , 2026
فیصل آباد ،جی سی یورنیوسٹی کے طالب علم کی خودکشی
پاکستان

فیصل آباد ،جی سی یورنیوسٹی کے طالب علم کی خودکشی

27 اپریل , 2026
اگلی خبر
PSL 12 Crucial meeting to be held tomorrow; deliberations expected on major decisions, including player retention and the schedule.

پی ایس ایل 12: اہم اجلاس کل ہوگا، ری ٹینشن اور شیڈول سمیت بڑے فیصلوں پر مشاورت متوقع

یہ بھی پڑھیں

PSL 12 Crucial meeting to be held tomorrow; deliberations expected on major decisions, including player retention and the schedule.

پی ایس ایل 12: اہم اجلاس کل ہوگا، ری ٹینشن اور شیڈول سمیت بڑے فیصلوں پر مشاورت متوقع

21 اکتوبر , 2026
Faisalabad Flour Mills announces indefinite strike

فیصل آباد ،فلور ملز کا غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
What is coming to Earth from a moon of Mars

مریخ کے چاند سے زمین پر کیا آنے والا ہے؟

21 اکتوبر , 2026
Great news for WhatsApp users they will now be able to send voice stickers as well.

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، اب آواز والے اسٹیکرز بھی بھیج سکیں گے

21 اکتوبر , 2026
Local government elections in Islamabad will be held on December 20; election schedule issued.

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، انتخابی شیڈول جاری

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔