پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تحریک انصاف کے 2کارکنوں کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،5 جیل منتقل

59 منٹس پہلے
A A
10-day physical remand of two Tehreek-e-Insaf workers granted; five shifted to jail.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس میں دو کارکنان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے ملزمان سے تفتیش کے لیے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔عدالت نے پولیس کی استدعا جزوی طور پر منظور کرتے ہوئے دونوں ملزمان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ تھانہ کھنہ میں درج ہے۔

دوسری جانب 15 فروری کو پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی اور کارکنان کی جانب سے شاہراہِ دستور پر احتجاج کے معاملے پر بھی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔پولیس نے مقدمے میں گرفتار 5 پی ٹی آئی کارکنان کو عدالت میں پیش کیا۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔پولیس نے ملزمان کی شناخت پریڈ کے لیے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی، جسے عدالت نے منظور کرلیا۔عدالت نے پانچوں ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کو تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

موضوعات : ptiremand
ShareSend

متعلقہ خبریں

All three sisters of the PTI founder arrested; following Aleema Khan, Noreen and Uzma Khan have also been moved to jail.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں گرفتار، علیمہ خان کے بعد نورین اور عظمیٰ خان بھی جیل منتقل

21 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ

20 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اہم ترین 3

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
Shahrah-e-Dastoor protest case Four arrested PTI workers transferred to Adiala Jail for an identification parade.
تازہ ترین

شاہراہ دستور احتجاج کیس، گرفتار 4 پی ٹی آئی کارکنان شناخت پریڈ کے لیے اڈیالہ جیل منتقل

19 ستمبر , 2026
Lahore High Court seeks permission for family and lawyers to meet Mian Hammad Azhar
تازہ ترین

میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

19 ستمبر , 2026
45,000 police personnel ready to stop PTI's long march
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے45ہزار پولیس اہلکار تیار

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

یہ بھی پڑھیں

The world will sing my songs — Today marks the 100th birth anniversary of the 'Queen of Melody,' Noor Jehan.

گائے گی دنیا گیت میرے ،ملکۂ ترنم نور جہاں کی آج 100ویں سالگرہ

21 ستمبر , 2026
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
10-day physical remand of two Tehreek-e-Insaf workers granted; five shifted to jail.

تحریک انصاف کے 2کارکنوں کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،5 جیل منتقل

21 ستمبر , 2026
Sheikh Ibrahim Al-Madani, a muezzin of Masjid al-Haram, has passed away.

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

21 ستمبر , 2026
15th death anniversary of Maqbool Ahmed Sabri, a shining star of Urdu Qawwali.

اردو قوالی کے درخشاں ستارے مقبول احمد صابری کی 15ویں برسی

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔